The Revenant اچھی لگ رہی ہے۔ ڈی کیپریو کو اس بار بھی اوسکر نہ ملا تو بیچارہ خود کشی نہ کرلے
پیٹر او' ٹول کے نقش قدم پر بھی چل سکتا ہے۔The Revenant اچھی لگ رہی ہے۔ ڈی کیپریو کو اس بار بھی اوسکر نہ ملا تو بیچارہ خود کشی نہ کرلے
مجھے پتہ نہین کیوں نہیں پسند آئی یہ فلم۔ حالانکہ اینی میٹڈ موویز کا میں شیدائی ہوں۔اینمیٹڈ فلموں کا اگر ذکر کیا جائے تو ان میں ایک فلم ایسی ہے جو میری انتہائی ذاتی رائے میں صرف بہترین اینمیٹڈ فلم کے لیے ہی نہیں بلکہ بہترین فلم کے لیے بھی نامزد ہونی چاہیے تھی۔ جی ہاں یہ ان سائیڈ آؤٹ Inside Out کی بات ہو رہی ہے۔ اس فلم کی کہانی انتہائی جاندار ہے۔ انسانی کیفیات جیسے خوشی، اداسی، غصہ، ڈر کو جیتا جاگتا روپ دیا گیا ہے اور ایک بڑی ہوتی بچی اور اس کے والدین کی کیفیات کو خوبصورت طریقے سے فلم بند کیا گیا ہے۔
اردو میڈیا پر کافی خبریں گردش کر رہی ہیں اسبارہ میں۔ دوبارہ سرچ کریںگستاخی معاف، شاید ایک وجہ یہ بھی ہو کہ اس طرح کا کوئی تھریڈ ابھی اردو میڈیا میں شاید نہیں آیا
ایک تیر سے دو شکار!اردو میڈیا پر زور غالباً فانٹ کو ٹیسٹ کرنے کے لئے ہے۔ ساتھ میں محفل پر نئی پوسٹوں سے میٹھا میٹھا کرما بھی مل جاتا ہے۔ کیوں arifkarim بھائی درست اندازہ لگایا میں نے؟
اردو میڈیا پر کافی خبریں گردش کر رہی ہیں اسبارہ میں۔ دوبارہ سرچ کریں