2017 میرا نیا فون galaxy-s8

محمدظہیر

محفلین
ٹیگ نہیں ملا.
بہت مبارک ہو جناب
شکریہ :)
تدوین شدہ مراسلہ تھا شاید اس لیے نہیں ملا.
فون تو آنی جانی چیز ہے اصل مبارک باد تو آپ کے امتحانوں کی بنتی ہے سو قبول فرمائیے :)
دل کو چھو لینے والی بات کہی آپ نے، دعاؤں میں یاد رکھیے :)
ارے واہ!! نئے فون کی بہت بہت مبارکباد ظہیر بھائی!! :)
نئے فون سے تو آپ کو زیادہ آن لائن ہونا چاہیے۔ آپ تو اب نظر ہی نہیں آتے۔ :)
شکریہ :)
میں رمضان کا آخری حصہ قرآن سیکھنے کے لیے شہر سے بہت دور ٹریننگ میں آیا ہوا ہوں اس لیے وقت نہیں مل رہا. اس کے علاوہ اگلے مہینے کی شروعات میں امتحانات بھی ہیں، اس کے بعد یہاں خوب وقت گزاروں گا ان شاء اللہ. :)
 

سید عمران

محفلین
قرآن سیکھنے کے لیے شہر سے بہت دور ٹریننگ میں آیا ہوا ہوں اس لیے وقت نہیں مل رہا. اس کے علاوہ اگلے مہینے کی
شروعات میں امتحانات بھی ہیں، اس کے بعد یہاں خوب وقت گزاروں گا ان شاء اللہ. :)
کیسی ٹریننگ۔۔۔
کون سا شہر۔۔۔
کچھ تفصیل بتائیں!!!
 

squarened

معطل
فون میں ایک وقت میں متعدد صفحوں کی اسکرین شاٹ کا فیچر استعمال کیا ہے ، مجھے اندازہ نہیں تھا پکسل اتنے چھوٹے ہو جائیں گے۔

امیج فوٹو بکٹ نے ری سائز کیا ہوگا، فوٹو بکٹ بڑی ڈائمینشن کے امیجز کے لیے مناسب نہیں ہے، ١٠٢٤ سے بڑی لمبائی یا چوڑائی ہو تو امیج ری سائز ہو جاتا ہے
 

محمدظہیر

محفلین
آپ کا شہر کون سا ہے؟؟؟
کالبرگی ( پرانا نام گلبرگہ )
امیج فوٹو بکٹ نے ری سائز کیا ہوگا، فوٹو بکٹ بڑی ڈائمینشن کے امیجز کے لیے مناسب نہیں ہے، ١٠٢٤ سے بڑی لمبائی یا چوڑائی ہو تو امیج ری سائز ہو جاتا ہے
معلوماتی.
 
Top