محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
زیک بھائی اس لسٹ سے اچھی کوئی لسٹ ترتیب دے ہی نہیں سکتا،
زیک بھائی اس لسٹ سے اچھی کوئی لسٹ ترتیب دے ہی نہیں سکتا،
ماشااللّہ ان میں سے آدھے تو معطل ہیں
بالآخر زیک بھی نمایاں اراکین میں شامل ہو ہی گئے۔
میں تو ان دو فہرستوں میں بھی ہوں:بالآخر زیک بھی نمایاں اراکین میں شامل ہو ہی گئے۔
صاحب! یوں تو آپ بانیان میں بھی شامل ہیں۔ اب خوش
آپ کی وجہ سے تو آج ہم اردو محفل فورم کا حصہ ہیں۔
زیک تو ہمیشہ نمایاں رہے ہیں ، دیکھنے والے پر منحصر ہے کہ وہ کیا اور کس نظر سے دیکھ رہا ہے ۔ زیک کی انفرادیت ان کی مہم جوئی ہے جو ابھی تک کسی اور محفلین نے نہیں دکھائی ۔
کیوں کیوں کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟اور 100 کے بعد بھی نہیں ہے۔
نہ جی اب آپ ایسی گلاں تو نہ کرو۔قسمے میں معصومہ دی ٹاپ ٹین لڑی وچ آپ کو پہلے نمبر تے رکھا گا۔کیوں کیوں کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
میں نے آپ کو 100000000000000000000 والی لسٹ میں بھی نہیں رکھنا۔
نا رکھوتسی۔ سانوں کی
پہلے معصوم محفلین کی لسٹ بھی دکھائیںنہ جی اب آپ ایسی گلاں تو نہ کرو۔قسمے میں معصومہ دی ٹاپ ٹین وچ آپ کو پہلے نمبر تے رکھا گا۔
بہنا وہ لسٹ آپ سے شروع اور فرقان احمد بھائی پر ختم ہے۔پوری لسٹ میں صرف آپ دو محفلین ہیں۔پہلے معصوم محفلین کی لسٹ بھی دکھائیں
فرقان صاحب "صفر" نمبر پر اور میں ایک نمبر پر؟ ہے نااااااااااا؟؟؟؟؟؟بہنا وہ لسٹ آپ سے شروع اور فرقان احمد بھائی پر ختم ہے۔پوری لسٹ میں صرف آپ دو محفلین ہیں۔
ارے ہم کہاں کے چالاک بہنا ۔ہمارے جیسا آپ کو چراغ لے کر ڈھونے سے بھی نہ ملے گا۔فرقان صاحب "صفر" نمبر پر اور میں ایک نمبر پر؟ ہے نااااااااااا؟؟؟؟؟؟
مگر یہ جو لسٹ بنائی ہے جس میں ہم دونوں ممبر نہیں ہیں یہ کیا "چالاک" محفلین کی تھی
ہمارے لیے یہ طریقہ کافی امکانات لیے ہوئے ہے۔ تاہم، بہتر ہو گا کہ کم از کم مراسلات کی تعداد بھی طے کر لی جائے۔کسی محفلین کی حاصل کردہ کل مثبت ریٹنگ میں سے اس کی کل منفی ریٹنگ منہا کر دیں۔ حاصل تفریق کو اس کے کل مراسلے پر تقسیم کریں۔ حاصل کر دہ نمبر محفلین کی فی مراسلہ مقبولیت کو واضح کرے گا۔
میرے خیال سے یہ طریقہ کسی بھی دوسرے طریقہ کی نسبت زیادہ آبجیکٹیو ہے۔
ظاہر ہے کہ فہرست کو کئی طریقے سے موڈیفائی کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً حاصل کردہ فہرست میں سے انتظامیہ ، طویل عرصہ سے غیر فعال اراکین، ایک مخصوص حد سے کم تعداد کے مراسلوں والے اراکین اور ایک مخصوص تاریخ کے بعد رجسٹرڈ ہونے والے اراکین کو نکال کر نئی مطلوبہ فہرست مرتب کی جاسکتی ہے۔ہمارے لیے یہ طریقہ کافی امکانات لیے ہوئے ہے۔ تاہم، بہتر ہو گا کہ کم از کم مراسلات کی تعداد بھی طے کر لی جائے۔
میں بھی آپ سے متفق ہوں خلیل بھائی ۔ مگر ۔۔۔۔۔متفق۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے ٹاپ ٹین کے لیے دس ہی نام دئیے ہیں جبکہ کم از کم بیس نام ہوتے اور محفلین اپنے ووٹوں سے ان میں سے دس کا انتخاب کرتے تو بہتر ہوتا۔