بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

صائمہ شاہ

محفلین
زیک تو ہمیشہ نمایاں رہے ہیں ، دیکھنے والے پر منحصر ہے کہ وہ کیا اور کس نظر سے دیکھ رہا ہے ۔ زیک کی انفرادیت ان کی مہم جوئی ہے جو ابھی تک کسی اور محفلین نے نہیں دکھائی ۔
 
کیوں کیوں کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟:eek::eek:
میں نے آپ کو 100000000000000000000 والی لسٹ میں بھی نہیں رکھنا۔ :p:cool:
نا رکھوتسی۔ سانوں کی:oops::p
نہ جی اب آپ ایسی گلاں تو نہ کرو۔قسمے میں معصومہ دی ٹاپ ٹین لڑی وچ آپ کو پہلے نمبر تے رکھا گا۔
 
ہادیہ

محفلین
بہنا وہ لسٹ آپ سے شروع اور فرقان احمد بھائی پر ختم ہے۔پوری لسٹ میں صرف آپ دو محفلین ہیں۔:)
فرقان صاحب "صفر" نمبر پر اور میں ایک نمبر پر؟ ہے نااااااااااا؟؟؟؟؟؟:cool::battingeyelashes::applause::applause::applause:
مگر یہ جو لسٹ بنائی ہے جس میں ہم دونوں ممبر نہیں ہیں یہ کیا "چالاک" محفلین کی تھی:rollingonthefloor:
 
ارے ہم کہاں کے چالاک بہنا ۔ہمارے جیسا آپ کو چراغ لے کر ڈھونے سے بھی نہ ملے گا۔:)
 
عثمان

محفلین
کسی محفلین کی حاصل کردہ کل مثبت ریٹنگ میں سے اس کی کل منفی ریٹنگ منہا کر دیں۔ حاصل تفریق کو اس کے کل مراسلے پر تقسیم کریں۔ حاصل کر دہ نمبر محفلین کی فی مراسلہ مقبولیت کو واضح کرے گا۔
میرے خیال سے یہ طریقہ کسی بھی دوسرے طریقہ کی نسبت زیادہ آبجیکٹیو ہے۔
 
فرقان احمد

ہمارے لیے یہ طریقہ کافی امکانات لیے ہوئے ہے۔ :) تاہم، بہتر ہو گا کہ کم از کم مراسلات کی تعداد بھی طے کر لی جائے۔
 
عثمان

محفلین
ہمارے لیے یہ طریقہ کافی امکانات لیے ہوئے ہے۔ :) تاہم، بہتر ہو گا کہ کم از کم مراسلات کی تعداد بھی طے کر لی جائے۔
ظاہر ہے کہ فہرست کو کئی طریقے سے موڈیفائی کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً حاصل کردہ فہرست میں سے انتظامیہ ، طویل عرصہ سے غیر فعال اراکین، ایک مخصوص حد سے کم تعداد کے مراسلوں والے اراکین اور ایک مخصوص تاریخ کے بعد رجسٹرڈ ہونے والے اراکین کو نکال کر نئی مطلوبہ فہرست مرتب کی جاسکتی ہے۔
 
عثمان

محفلین
اس میں ایک قباحت یہ ہے کہ انتظامیہ نے حال ہی میں جو متفق اور غیر متفق ریٹنگ کو نیا زمرہ دیا ہے اس نے پیچیدگی پیدا کی ہے۔ تاہم اس کے بارے میں فیصلہ کر کے فارمولا اپلائی کیا جا سکتا ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
متفق۔

محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے ٹاپ ٹین کے لیے دس ہی نام دئیے ہیں جبکہ کم از کم بیس نام ہوتے اور محفلین اپنے ووٹوں سے ان میں سے دس کا انتخاب کرتے تو بہتر ہوتا۔
میں بھی آپ سے متفق ہوں خلیل بھائی ۔ مگر ۔۔۔۔۔
میرا خیال ہے کہ جنہوں نے میرے مراسلہ پر مزاح کی ریٹنگ دی ہے وہی سمجھے ہیں کہ میں نے کیا کہا ہے ۔ :D
 
Top