2050 تک پاکستان دنیا کی 18 معاشی طاقت بن جائے گا: جم اونیل

1102074357-1.gif


http://www.express.com.pk/epaper/
 
Pakistan could become 18th largest economy by 2050: O’Neill
Pakistan has the potential to become 18th largest economy of the world by 2050 leaving behind many strong economies, according to Jim O’Neill, a British economist.
Jim O’Neill is famous for coining the term BRIC - Brazil, Russia, India and China in 2001 analyzing their potential to become the world’s powerful economies. Now he has come up with a new term MINT - Mexico, Indonesia, Nigeria and Turkey projecting their economies to see the strong growth in the coming decades. According to his projections for 2050, Pakistan would become the 18th largest economy in the world by 2050 with a GDP of US$ 3.33 trillion (almost the same size as the current German economy). Currently, Pakistan stands at the 44th largest economy in the world with a GDP of US$ 225.14 billion. This means that, if O’Neill’s projections are correct, Pakistan’s economy would grow 15 times in the next 35 years or so. The BBC in its recently published article termed it as the envy of many developed countries but also two of the BRIC countries, China and Russia. So, if Mexico, Indonesia, Nigeria and Turkey get their act together, some of them could match Chinese-style double-digit rates between 2003 and 2008.
Something else three of them share, which Mexican Foreign Minister Jose Antonio Meade Kuribrena pointed out, is that they all have geographical positions that should be an advantage as patterns of world trade change


http://www.nation.com.pk/business/2...d-become-18th-largest-economy-by-2050-o-neill
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی صاحب جو گزر چکا وہ ماضی، مستقبل کس نے دیکھا ہے، ہمارے سامنے صرف حال ہے اور حال یہ ہے کہ بُری طرح بے حال ہیں۔
 
کچھ عرصہ قبل چند عالمی ماہرین دعوی کر رہے تھے کہ اگلی کچھ دہائیوں میں دنیا میں زرعی اجناس اتنی مہنگی ہوجائیں گی کہ بھوک سے سے اموات بہت بڑھ جائیں گی۔ لیکن اس پیش گوئی کے مطابق اگر پاکستان کی اقتصادی حالت اچھی ہوئی تو انشآاللہ پاکستان اس آفت سے محفوظ رہے گا۔
 

عبد الرحمن

لائبریرین
کچھ عرصہ قبل چند عالمی ماہرین دعوی کر رہے تھے کہ اگلی کچھ دہائیوں میں دنیا میں زرعی اجناس اتنی مہنگی ہوجائیں گی کہ بھوک سے سے اموات بہت بڑھ جائیں گی۔ لیکن اس پیش گوئی کے مطابق اگر پاکستان کی اقتصادی حالت اچھی ہوئی تو انشآاللہ پاکستان اس آفت سے محفوظ رہے گا۔
ان شاء اللہ العزیز!
 
2050 تو دور کی بات ،مستقبل قریب میں پاکستانی ، پاکستان کو رہنے دیتے بھی یا نہیں ، اسکی فکر کرے۔۔۔
 

زیک

مسافر
یاد رہے کہ پاکستان کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے اسلئے معیشت اگر اتنی ترقی کر بھی گئی تو بھی پاکستان امیر نہیں ہو گا
 

x boy

محفلین
کڑوڑوں لوگوں کے پاس کبھی ایسا حکمران نہیں آیا جس نے ایمانداری سے کام کیا ہو، یا کام کرنے دیا گیا ہو،
قصور عوام کا ہے ویسے بھی لوگ مررہے ہیں اور مریں گے لیکن کوئی تو ایسا ہو جس کے پیچھے، اٹھے
مردہ قوم ذندہ ہو۔ ،
 
Top