بالکل جو انقلاب واقعی آنے والے ہوں وہ کسی وجہ سے نہیں رکتے کیونکہ اسے ساری قوم برپا کرنا چاہتی ہے۔ مگر یہاں تو قائد انقلاب کو پاکستان کی 72 فیصد آبادی ناپسند کرتی ہے۔مذاق اڑانے سے انقلاب نہیں ٹلتے وگرنہ اب تک انکا صفایا ہو چکا ہوتا۔
Dr. Tahir-ul-Qadri's public persona across Pakistan is steeped in negative perceptions of his leadership skills and potential. A whopping 72% of all Pakistanis evaluate him as a Bad or Very Bad leader, while only 21% rated him as a Good to Very Good leader.