3ڈی اسٹوڈیو میکس 2012 کے حوالے سے مدد درکار ہے۔۔۔

طارق راحیل

محفلین
السلام علیکم

مجھے مدد درکار ہے آٹو ڈیسک 3 ڈی اسٹوڈیو میکس 2012 کے حوالے سے

میرا ٹرائل ورژن ایکسپائرڈ ہو گیا ہے اور اب مجھے اس کا کریک نہیں مل رہا

کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟
 
bilal260

محفلین
وعلیکم االسلام ایسے سوال اور ان کے کھلے عام جواب کیا فورم کے قوانین کی خلاف ورزی نہیں؟
 
bilal260

محفلین
اگر آپ ایسا کچھ سوال پوچھنا چاہتے تو کسی سے بھی پرائیویٹ چیٹ میں جا کر پوچھ لیتے۔
یہی بہتر تھا۔
 
طارق راحیل

محفلین
مردوں سے آنکھیں ملائی جاتی ہیں نا اسی لئے ہم سے مڈھ بھیڑ ہوئی
اب ہم رہے آئی ٹی سے نا بلد
سو پچھاڑ دیا
لہٰذا یاروں سے مدد طلب کر رہے ہیں
اور وہ ہیں کہ بے آسرا چھوڑ رکھا ہے ہمیں
۔۔
۔
۔
۔
کوئی ہے۔۔۔۔۔؟؟:atwitsend:
:atwitsend:
:eek:
:eek:
:eek:
 
تجمل حسین

میرے پاس 2010 تک تو جگاڑ موجود ہے۔ 2012 کا نہیں ہے۔ :)
 
bilal260

محفلین
میرے سسٹم میں ایسا وائرس آیا ہے کہ اس وائرس کو تو میں نے نکال دیا ہے۔
مگر اس نے میرے کمپیوٹر میں استعمال ہونی والی سو یا ڈیڑھ سو فائلو کو کرپٹ کر دیا ہے۔
کوئی بتلا سکے گا کہ ان کرپٹ فائلوں کو صحیح یا ڈی کرپٹ کیسے کر سکتے ہیں؟
یہ فائلیں جو کرپٹ ہوئی یہ مختلف اقسام کی تھی ۔ مثلا ۔تصاویر تھیں۔آٹو کیڈ کی فائلز اور آفس کی فائلز اور ہر طرح کی فائلز کرپٹ کر دی۔
ان فائلو کو ڈی کرپٹ کا کوئی طریقہ ہے۔نیٹ پر تو مل جاتا ہے مگر پانچ سو یو رو یا پانچ سو ڈالر لگتے ہیں کوئی ایک مصیبت۔
کوئی مدد کر سکے گا میری اس معاملے میں ۔
 
میں بھی کوئی فائل انٹرنیٹ سے ڈائونلوڈ کرتے ہوئے زبردست وائرس کا شکار ہو چکا ہوں۔
 
Top