عثمان رضا
محفلین
وائس آف امریکہ اور http://www.boston.com/bigpicture/2009/03/scenes_from_30000_meters_above.html
سپین میں سکول کے لڑکوں نے ایک غبارے کے ساتھ ایک سستا سا کیمرا باندھا اور اسے فضا کے سفر پر بھیج دیا۔ غبارے نے ،30،000 میٹر کی بلندی سے جو تصاویر بھیجیں، وہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔