32 ہزار میگاواٹ پن بجلی کے 29 منصوبے 7 سال میں مکمل ہوں گے، واپڈا

الف نظامی

لائبریرین
2 دسمبر 2013
اسلام آباد: 32 ہزار 701 میگاواٹ کی استعداد کے حامل 29 سے زائد پن بجلی کے منصوبے آئندہ پانچ سے سات سال میں مکمل ہوں گے۔

واپڈا کے مطابق:-
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 4320 میگاواٹ
بونجی 7100 میگاواٹ
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 969 میگاواٹ
جبکہ گومل زام سے 17 میگاواٹ (تکمیل ہو چکی ہے)
دیامیر بھاشا ڈیم سے 4500 میگاواٹ
جبکہ جبن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 22 میگاواٹ (تکمیل ہوچکی ہے)
تربیلا کی توسیع سے 1410 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی۔ (تکمیل ہوچکی ہے)
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
2 دسمبر 2013
اسلام آباد: 32 ہزار 701 میگاواٹ کی استعداد کے حامل 29 سے زائد پن بجلی کے منصوبے آئندہ پانچ سے سات سال میں مکمل ہوں گے۔

واپڈا کے مطابق:-
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 4320 میگاواٹ
بونجی 7100 میگاواٹ
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 969 میگاواٹ
جبکہ گومل زام سے 17 میگاواٹ (تکمیل ہو چکی ہے)
دیامیر بھاشا ڈیم سے 4500 میگاواٹ
جبکہ جبن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 22 میگاواٹ (تکمیل ہوچکی ہے)
تربیلا کی توسیع سے 1410 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی۔
مجھے یاد پڑتا ہے کہ تھری گورجز ڈیم جو چین نے دریائے ینگتزی پر بنایا گیا ہے، میں چین نے سلٹنگ سے بچاؤ کا انتہائی اچھوتا طریقہ اپنایا ہے۔ کاش ہمارے ڈیموں میں بھی یہی اپنایا جائے، ورنہ سلٹنگ کا عمل بہت تیز ہو جائے گا
 
پاکستان میں ڈی سلٹنگ پر کام ہو رہا ہے ۔

تھری گورجز کے حوالے سے
7/7/2010
بیجنگ…چین کی تھری گورجز کارپوریشن پاکستان میں پن بجلی کے دو منصوبوں میں 10ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گی، گلگت بلتستان میں بونجی کے مقام پر 7ہزار میگاواٹ جبکہ کوہالا کے مقام پر 1200میگا واٹ کے ڈیم تعمیرکیے جائیں گے۔یہ بات بیجنگ میں تھری گورجز کارپوریشن کے چیر مین کوگوئنگ جنگ نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
08 جنوری 2014
چائنیز تھری گورجز کارپوریشن اس وقت بجلی پیدا کرنے کے پانچ بڑے منصوبوں پر کام کر رہی ہے جس میں ہائیڈرو پاور، دو ونڈ پاور، سولر پاور کے منصوبے شامل ہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین

مندرجہ ذیل دو منصوبے کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں
  • نیلم جہلم
  • تربیلا ایکس ٹینشن (توسیعی منصوبہ)
پاکستان زندہ باد!
 
Top