کیساہے یہ مذاق مسلماں کی تقدیر سے قتل ہوتا ہے مسلماں نعرہ تکبیر سے اللہ ہم پر رحم فرمائے
سید زبیر محفلین اکتوبر 22، 2013 #1 کیساہے یہ مذاق مسلماں کی تقدیر سے قتل ہوتا ہے مسلماں نعرہ تکبیر سے اللہ ہم پر رحم فرمائے
عثمان محفلین اکتوبر 22، 2013 #5 چار سال میں چھ ہزار دھماکے ؟۔۔۔ اوسط نکالی جائے تو روزانہ کے چار دھماکے بنتے ہیں۔ جو کہ درست نہیں ہے۔ پھر ہر خودکش حملے میں محض حملہ آور ہی مرے تو ہی چھ ہزار ہلاکتیں بنتی ہیں۔ جبکہ یہاں ہلاکتوں کی تعداد تقریباً پانچ ہزار بتائی گئی ہے۔
چار سال میں چھ ہزار دھماکے ؟۔۔۔ اوسط نکالی جائے تو روزانہ کے چار دھماکے بنتے ہیں۔ جو کہ درست نہیں ہے۔ پھر ہر خودکش حملے میں محض حملہ آور ہی مرے تو ہی چھ ہزار ہلاکتیں بنتی ہیں۔ جبکہ یہاں ہلاکتوں کی تعداد تقریباً پانچ ہزار بتائی گئی ہے۔