مبارکباد 50 ہزاری منصب مبارک ہوسیما آپا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سیما آپا آپ کو پچاس ہزار مراسلے پورے کرنے پر اور گل کو اس خوبصورت ویڈیو پر ڈھیروں مبارکیں اور نیک تمنائیں
استاد تو آپ ہیں نا روفی بھیا۔۔ تبھی تو ہمیں شاگردیاں اور آپ کو استادیاں دکھانے کا موقع ملا۔۔۔۔۔

او اے او اے او اے او اے
مبارکاں مبارکاں :rollingonthefloor:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
استاد تو آپ ہیں نا روفی بھیا۔۔ تبھی تو ہمیں شاگردیاں اور آپ کو استادیاں دکھانے کا موقع ملا۔۔۔۔۔

او اے او اے او اے او اے
مبارکاں مبارکاں :rollingonthefloor:
آپا آپ کو طلائی جوبلی تمغہ مبارک ہو بہت بہت ۔۔۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ۔
ہم تو ابھی چاندی کے تمغے کے لیے کوشاں ہیں ۔ ان دنوں بوجوہ ذرا مشغول ہو گئے ۔
گُلِ یاسمیں کے لیے بھی خاص شاباشی ۔
 

علی وقار

محفلین
مبارک باد سیما آپا، یہ سنہری پل۔ :)

از حد مسرت ہوئی۔

اردو محفل کے حوالے سے یہ واقعی غیر معمولی اعزاز ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
واہ بھئی واہ! بہت بہت مبارک ہو سیما جی!
اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
 

سیما علی

لائبریرین
ہماری پیاری
پیاری
گُلِ یاسمیں
بٹیا جیتی رہیے سلامت رہیے
ہماری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے
جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
 

سیما علی

لائبریرین

الشفاء

لائبریرین
ماشاءاللہ۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو سیما آپا۔۔۔:)
اللہ عزوجل آپ کو صحت و عافیت سے رکھے۔آمین۔۔۔
اور گل یاسمین (y)۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ!

بہت بہت مبارک ہو سیما آپی ۔ :redheart:

پچاس ہزار خوبصورت پیغامات کا سنگِ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد! :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہماری پیاری
پیاری
گُلِ یاسمیں
بٹیا جیتی رہیے سلامت رہیے
ہماری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے
جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
آمین ثم آمین ❤️❤️❤️❤️
 

سیما علی

لائبریرین
Top