عبدالقدیر 786
محفلین
500 الفاظ کی ایسی کہانی لکھیں جس میں کوئی بھی لفظ دوبارہ استعمال نہ ہو (چیلنج مقابلہ )
اچھی کوشش ہےرشتے ناتے صرف ضرورت
سچا رب بس الرحمن
لاکھوں نبی پیمبر بھیجے، صحف کتابیں القرآن
آدم کی تخلیق ہوئی تھی -
سجدہ ،حکم، کفر، ابلیس ، دشمن ، مہلت ، چل ، مردود ،
حوا ۔بی بی ۔ پسلی ۔جنت
کذب بیانی ، خطا ، ھبوط
ایک دو تین چار پانچ چھے سات آٹھ نو دس
بچہ بولا گنتی اچھی ہے ۔ عورت چیخی پیسے لا
گیارہ بارہ تیرہ چودہ پندرہ سولہ سترہ اٹھارہ انیس بیس
سپاہی پکارا تھک گیا ہوں ۔ تھانیدار نے ملزم گھورا
مردہ مانا جرم ہوا۔ قاضی حکم دیا زنداں
اکیس بائیس تئیس چوبیس پچیس چھبیس ستائیس اٹھائیس انتیس تیس
ووٹر اچھلا لیڈر آ۔ ملک بنا کر لوٹ اٹھا
ٹیکس لگائے۔لوگ رلائے - مذہب مندر مسجد ڈھائے
اکتیس بتیس تینتیس چونتیس پینتیس چھتیس سینتیس اڑتیس انتالیس چالیس
فوج عدالت سب دیوانے ۔ مار بھگائے کچھ ملوانے
دیس خدا ئی نام لیا تھا دودھ ملائی سمجھ اڑایا
کھیل کھلاڑی کوتوال چور تمہارے گھر تیار
اکتالیس بیالیس تینتالیس چوالیس پینتالیس چھیالیس سینتالیس اڑتالیس انچاس پچاس
عمر کٹی خود سر دیوار
170/0
WORDS/REPEAT
TO BE CONTINUED
ایک سے لیکر پانچ سو تک گنتی کرلیتے تو کہانی مکملرشتے ناتے صرف ضرورت

پہلے ایک ایسی کہانی خود تو لکھ کے دکھائیں اس کے بعد دوسروں کو چیلنج دیں۔500 الفاظ کی ایسی کہانی لکھیں جس میں کوئی بھی لفظ دوبارہ استعمال نہ ہو (چیلنج مقابلہ )
امید تو ہے کہ بہت جلد اپنی کہانی "یوٹیوب وڈیو" میں پیش کریں گے۔پہلے ایک ایسی کہانی خود تو لکھ کے دکھائیں اس کے بعد دوسروں کو چیلنج دیں۔
آخری دس الفاظ یہ ہوں گے "چینل سبسکرائب اور شیئر کر کے ثواب دارین حاصل کریں"۔امید تو ہے کہ بہت جلد اپنی کہانی "یوٹیوب وڈیو" میں پیش کریں گے۔