محترم ابن سعید ! یہ مسئلہ بہت آ رہا ہے آج کل۔ کوئی حل؟ کوئی تجویز؟
زیک مسافر مئی 10، 2017 #4 یہ ایرر آج بھی گاہے بگاہے آ رہا ہے اور مجھے اپنا سفرنامہ اور تصاویر پوسٹ کرنے میں مشکل ہو رہی ہے۔
امان زرگر محفلین مئی 10، 2017 #7 اردو ویب کافی دنوں سے Slow بھی ہے اور مختلف ایررز کا بھی سامنا رہتا ہے.