6 ستمبر 1965 کو صدر ایوب خان کا قوم سے تاریخی خطاب (ریکارڈنگ)

آوازِ دوست

محفلین
اپنی تمام تر دُشمنی کے باوجود ہندوستان پاکستان کوکبھی وہ زِک نہیں پہنچا سکا جو اِس ملک کی بدنصیب عوام نے ایسے خود ساختہ لیڈروں کے ہاتھوں اُٹھائی۔ پاکستان میں " میرے عزیز ہم وطنو" کی اندھی بازگشت کا منبع وبانی قوم کا صبرِایوب قوم کو ایک نئے امتحان کی نوید دیتے ہوئے۔
 
Top