محمد خرم یاسین
محفلین
میں ابھی ایک تقریب سے واپس آیا ہوں وہاں بھی اکہترواں لکھا تھا۔ کمشنر آفس کی سرکاری تقریب تھی۔حساب تو 71 کا بنتا ہے۔
71 سال ہوچکے ہیں آج۔
میں ابھی ایک تقریب سے واپس آیا ہوں وہاں بھی اکہترواں لکھا تھا۔ کمشنر آفس کی سرکاری تقریب تھی۔حساب تو 71 کا بنتا ہے۔
71 سال ہوچکے ہیں آج۔
کیا مطلب؟تابش بھائی آپ کو، تمام محفلین اور پاکستانیوں کو (سوائے ان کے جو اس سال 14 اگست نہیں منا رہے) بہت بہت مبارک ہو
اپنی جانب سے تو کافی فراخ دلی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس پر بھی اگر اعتراض وارد ہوتا ہے تو مناسب ترمیم کر دی ہے۔مبارک باد دینے میں اتنی کنجوسی! تمام محفلین کو مبارک باد دیتے تو بجٹ میں کوئی مشکل پیش آتی؟
اب اچھا ، بلکہ بہت اچھا لگ رہا ہے۔ شکریہ محترم!اپنی جانب سے تو کافی فراخ دلی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس پر بھی اگر اعتراض وارد ہوتا ہے تو مناسب ترمیم کر دی ہے۔
مولانا فضل الرحمانکون نہیں منا رہا؟
راگ اور ساز کو چھوڑ دیجئے۔ یہ رہیں نہ رہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ راگ الاپنے سے کچھ نہیں ہونے والا۔تحریک انصاف اور ن لیگ کی جانب سے تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک
ہم صرف پاکستانی ہیں
اعلیٰ قیادت کے بغیر کوئی ملک نہیں چل سکتا۔ تحریک انصاف، پی پی پی اور ن لیگ مل کر کام کریں تو پاکستان عظیم ملک بن سکتا ہےیہ رہیں نہ رہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
خیرمبارکتمام پاکستانی احباب کو 72واں یومِ آزادی مبارک ہو۔
گلشن نظرؔ اپنا یونہی آباد رہے گا
بد خواہ جو اس کا ہے وہ برباد رہے گا
واللہ کہ یہ ملکِ خداداد رہے گا
آزاد تھا، آزاد ہے، آزاد رہے گا
نظرؔ لکھنوی
کیا ہر خوشی کے موقع پر کیک ضروری ہے ۔ مجھے ایسے کیک کٹتے دیکھنا بالکل اچھا نہیں لگتا
کیک حاضر ہے۔
معذرت تابش بھائی! کیک مجھے پسند ہے لیکن یہ کیک کم اور صابن زیادہ لگ رہا ہے۔خیرمبارک
ہماری طرف سے بھی سب کو یوم آزادی پاکستان پر جشن آزادی مبارک ہو
کیا ہر خوشی کے موقع پر کیک ضروری ہے ۔ مجھے ایسے کیک کٹتے دیکھنا بالکل اچھا نہیں لگتا
معذرت ۔ شاید کچھ زیادہ ہی جذباتی ہوں
آپ معذرت ایسے کر رہے ہیں، جیسے میری بیکری کا ہے۔معذرت تابش بھائی! کیک مجھے پسند ہے لیکن یہ کیک کم اور صابن زیادہ لگ رہا ہے۔