م حمزہ
محفلین
ہمم! یعنی کیک ہی ہے۔ اب ماننے کے سوا چارہ نہیں۔آپ معذرت ایسے کر رہے ہیں، جیسے میری بیکری کا ہے۔
یہ کل ہمارے دفتر میں کاٹا گیا۔
پھر بھی کیک لانے والے کو نصیحت کریں کہ اگلی دفعہ کیک کیک جیسا ہی لگے۔
ہمم! یعنی کیک ہی ہے۔ اب ماننے کے سوا چارہ نہیں۔آپ معذرت ایسے کر رہے ہیں، جیسے میری بیکری کا ہے۔
یہ کل ہمارے دفتر میں کاٹا گیا۔
ہاں ہاں پتا ہے آج لوگ جشن منارہے ہیں۔تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
بھائی صاحب مجھے علم نہیں تھا کہ آپ نے کل منانا ہے۔۔ہاں ہاں پتا ہے آج لوگ جشن منارہے ہیں۔
کل کا دن دور نہیں ہے۔ ہم بھی منانے والے ہیں۔
ان شاء اللہہاں ہاں پتا ہے آج لوگ جشن منارہے ہیں۔
کل کا دن دور نہیں ہے۔ ہم بھی منانے والے ہیں۔
آپ مبارکباد دے دیں ورنہ باسی ہوجائے گی ۔ دن نے طے ہوجانا ہےپہلے آپ لوگ طے کر لیں کہ کونسا یوم آزادی ہے پھر مبارک دیتا ہوں
آپ کہتی ہیں تو ۔۔۔آپ مبارکباد دے دیں ورنہ باسی ہوجائے گی ۔ دن نے طے ہوجانا ہے
ان کا جشن اختتام کو پہنچا ہے بھائی۔آپ سب کو مبارک ہو
آپ کو کیا ہوا ہے آج؟ان کا جشن اختتام کو پہنچا ہے بھائی۔
اب ہماری باری۔
کیوں ؟آپ کو کیا ہوا ہے آج؟
اچھا اچھا۔۔ یاد دہانی کروا رہے تھے۔۔کیوں ؟
کیا غلط کہا میں نے؟
اسلامی کیلنڈر کے حساب سے دن ختم ہوا ۔
اسلیے فہد بھائی کو یاد دلایا۔
کچھ دیر سے ہی سہیان کا جشن اختتام کو پہنچا ہے بھائی۔
اب ہماری باری۔
کس نے کہا؟ان کا جشن اختتام کو پہنچا ہے بھائی۔
آپ نے لطیفہ کہا ہے تو ہنس دیا۔یوم آزادی مبارک ہو
اس سے ایک ویڈیو یاد آگئی، ایک بندہ ویڈیو میں پٹھان سے پوچھتا ہے کہ آج کا دن ایسا خاص کیوں ہے کہ بچے جوان سب خوش ہیں پٹھان جواب دیتا ہے کہ آج کے دن پشکال کا موسم ختم ہوا ہے، اب زیادہ گرمی نہیں ہوگی، اس وجہ سے سب خوش ہیں اور آج کا دن منا رہے ہیں
مطلب یہ ہے کہ اس پٹھان بے چارے کو پتہ بھی نہیں تھا کہ آج کے دن ہمارا ملک آزاد ہوا تھا.آپ نے لطیفہ کہا ہے تو ہنس دیا۔
مطلب بھی بتا دیں۔