میڈیا والے صرف زرداری، نوازشریف، الطاف بھائی، عمران خان کے بیان ہی سنوا سکتے ہیں یا اپنے سیانے صحافیوں کو اکٹھا کرکے تجزیہ کرسکتے ہیں۔
قومی مسائل ان کے لئے کوئی بڑی خبر ہی نہیں۔
جہاں پاکستان میں بہت سے کرپٹ ادارے ہیں۔ وہاں ایک کرپٹ ادارہ میڈیا بھی ہے۔