aسلام آباد دھماکہ!

علی ذاکر

محفلین
ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ اسلام آبد پولیس برانچ کے باہر ،گارد جاں بحق،متعدد زخمی ہو گئے ہیں!
ماسلام
 

زینب

محفلین
ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظالموں کو ملک کا سکون اچھا نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
مجھے تو ساری رحمان ملک کی گیم لگتی ہے یہ بھیا ور پیرودھائی والی بھی۔۔۔۔۔
 

علی ذاکر

محفلین
جو یہ کام کر رہے ہیں یہ ظالم نہیں ہیں یہ صرف غلط لوگوں کے ہتے چڑھ گئے ہوئے ہیں !

اب بھی جو دھماکہ ہوا ہے وہ خودکش ہوا ہے !

پتہ نہیں یہ لوگ کب سدھریں گے؟
ماسلام
 

arifkarim

معطل
براہ کرم ان دھماکوں والی خبروں کو روز مرہ کے معمولات والے زمرے میں پوسٹ کیا کرو!
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں انتہائی افسوسناک بات یہ ہوتی ہے کہ بیگناہ لوگ مارے جاتے ہیں۔ اور جتنے لوگ مارے جاتے ہیں اتنے ہی خاندان تباہ ہو جاتے ہیں۔

ارے بھئی غصہ ہی نکالنا ہے تو جاؤ ان پر نکالو جن کی وجہ سے تمہیں غصہ آیا ہوا ہے۔ وہاں تمہارا بس نہیں چلتا کہ وہ سخت پہرے میں ہیں۔ اور تم غریب مزدوروں کو مار دیتے ہو۔
 
Top