اس میں انتہائی افسوسناک بات یہ ہوتی ہے کہ بیگناہ لوگ مارے جاتے ہیں۔ اور جتنے لوگ مارے جاتے ہیں اتنے ہی خاندان تباہ ہو جاتے ہیں۔
ارے بھئی غصہ ہی نکالنا ہے تو جاؤ ان پر نکالو جن کی وجہ سے تمہیں غصہ آیا ہوا ہے۔ وہاں تمہارا بس نہیں چلتا کہ وہ سخت پہرے میں ہیں۔ اور تم غریب مزدوروں کو مار دیتے ہو۔