Apple Store

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
آج پاکستان کونسلیٹ جانا ہوا فرصت تھی تو سوچا کہ اسی شاہراہ پر ایپل کا مشہورومعروف
اور دیدہ زیب اسٹوربھی ہے تو دیکھا جائے کچھ تصاویر میرے فون کیمرے سے اور کچھ گوگل سے پیش ہیں
عمارتی اعتبار سے یہ اسٹوربہت دلکش ہے شیشے کے باکس کی عمارت میں اصل اسٹور
زمین دوز ہے اوربالائی حصہ خالی ہے جو پُرکشش لگتا ہے​
IMG034.jpg
IMG035.jpg
fifthavenue_hero.jpg
fifthavenue_gallery_image4.jpg
fifthavenue_gallery_image5.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
زبردست، بہت ہی زبردست

(بر سبیل تذکرہ کہاں یہ شیشے کی اتنی بڑی عمارت اور کہاں ہمارے ہاں کنکریٹ کا پلازہ جو زمین بوس ہو جاتا ہے۔)
 

زبیر مرزا

محفلین
اس جگہ دوسری بارجانا ہو اس قدر ہجوم ہوتا ہے کہ ایپل پروڈکٹس مفت بناٹی جارہی ہیں -
پیرکی دوپہر کو اس قدرہجوم حیرت انگیز اور ایپل کی مقبولیت کا ثبوت ہے
 

عسکری

معطل
یہ وہی ہے نا جب تک اس پر گلاس پروٹیکٹ پیپر لگا تھا جاھل لوگوں نے خوب پھیلایا تھا کہ ایک کعبہ بنایا گیا ہے جو شراب خانہ ہو گا :ROFLMAO: :laugh: اور جب ہم کہتے کہ ایسا نہیں تو لوگ ثواب کا کام سمجھ کر ہمیں گالیاں دیتے تھے :bighug:


In the business area of MID TOWN MAN HATTAN in New York a new BAR is opened in the name of APPLE MECCA which is familiar to KAABA MAKKAH This bar will be used for supply of VINE and Drinks. The Muslims of New York are pressurizing Government of USA to not open this BAR. :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
index.php


ہمارے ہونہار امت اخبار کا کارنامہ ایک ای میل کر کے ان سے ایکسپلینیشن نہیں مانگ سکتے پر نفرت پھیلانے کے لیے 2 فٹ لمبا کالم لکھ سکتے ہیں :laugh:
attachment.php
 
Top