آپ نے جو لکھا ہے وہ مجھے تو صاف دو زبروں کے ساتھ دکھائی دے رہا ہے۔ آپ کیا چاہ رہے ہیں؟
قیصرانی لائبریرین دسمبر 1، 2007 #21 آپ نے جو لکھا ہے وہ مجھے تو صاف دو زبروں کے ساتھ دکھائی دے رہا ہے۔ آپ کیا چاہ رہے ہیں؟
گل خان محفلین دسمبر 1، 2007 #22 قیصرانی بھائی۔۔یہ اب میرے پاس بھی درست نظر آ رہا ہے۔۔پہلے تو واقعی دو زبر نظر نہی آتی تھیں۔۔۔۔اب شائد وائرس سکینر کے چلانے کی وجہ سے درست ہو گیا ہے۔۔۔۔آپ کی مہربانی۔۔۔۔
قیصرانی بھائی۔۔یہ اب میرے پاس بھی درست نظر آ رہا ہے۔۔پہلے تو واقعی دو زبر نظر نہی آتی تھیں۔۔۔۔اب شائد وائرس سکینر کے چلانے کی وجہ سے درست ہو گیا ہے۔۔۔۔آپ کی مہربانی۔۔۔۔
arshadmm محفلین دسمبر 2، 2007 #24 گل خان نے کہا: جیہ۔۔۔اوہو۔۔۔یاد نہی رہی۔۔ابھی تصویر لگاتا ہوں۔۔۔۔یاد کرانے کا بہت ڈھیرشکریہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر ہے تصویر تو لگی مگر یہ کیا کہ گل تو نظر آ رہا ہے مگر خان کہاں ہے ؟؟؟
گل خان نے کہا: جیہ۔۔۔اوہو۔۔۔یاد نہی رہی۔۔ابھی تصویر لگاتا ہوں۔۔۔۔یاد کرانے کا بہت ڈھیرشکریہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر ہے تصویر تو لگی مگر یہ کیا کہ گل تو نظر آ رہا ہے مگر خان کہاں ہے ؟؟؟