شاہد شاہنواز
لائبریرین
بات گھر میں نہیں رہی گھر کی
ہم اڑاتے رہیں گے بے پر کی
ہم اڑاتے رہیں گے بے پر کی
ٹوپک زماں دا قانون مڑا۔یہاں موضوع کیا اور موزوں کیا ہے
سوچ سوچ ایسی تیسی ہوئ سر کی
تفنن برطرف ویسے ٹوپک کیا ہے یہاں ...
پھر تو آپ ہی یہاں پوسٹ کریں ...........ٹوپک زماں دا قانون مڑا۔