Bean Salad

Saraah

محفلین
سرخ لوبیا----ا پاو

ٹماٹر---2 عدد چوکور کٹے ہوئے

کھیرا---ا بڑا

بند گوبھی---2 کپ

گاجر---ا عدد جولین کٹنگ

پیاز---2 عدد --- رنگز

شملہ مرچ---سجاوٹ کے لیے

سرکہ---3 ٹیبل سپون

لیموں---1 عدد

آئل--- 1 چمچ

نمک سادہ---حسب پسند

سرخ مرچ--- 4/1 ٹی سپون

کالی مرچ---2/1 ٹی سپون

لوبیا رات بھر بھگو دیں صبھ ا چمچ نمک ڈال کر بوائل کر لیں

پھر تمام اجزائ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں لکڑی کے چمچ کے ساتھ

اپنی مرضی سے سجاوٹ کر کے سرو کریں


funixfilesculinarystagi.jpg
 
Top