مبارک ہو بلالآج انیس مئی 19-05-1995 bilal260 کو سالگرہ مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ مہربانی جناب والا۔Allah Bless you and on your Family every Second of your Life Ameen.مبارک ہو بلال
بہت بہت شکریہ دعائیں دینے کا فری میں بہت شکریہ۔بہت مہنگائی ہے یہاں لاہور میں پھر بھی فر ی دعائیں۔لگتا ہے آپ کوپتہ ہے کسی کے لئے دعا ئیں مانگی جائیں خلوص نیت سے تو اس کا کام تو بن جاتے ہیں اور اللہ ہم پر بھی رحم وکرم فرما دیتا ہے۔ فری میں ۔
کوئی تصویر لگا دیںجو اوپر سیر سپاٹے کا احوال بیان کیا ہے جو میں نے میں ساتھ میں فوٹو گرافی بھی کرتا رہا ہوں اپنے موبائل نوکیا این ایٹ سے nokia N-8
اچھا آئیڈیا ہے۔کوئی تصویر لگا دیں
اچھا جی۔۔۔ ٹھیک ہے جیاچھا آئیڈیا ہے۔
مجھ سے اچھی تصویریں تو گوگل آپ کو دے سکے گابمعہ تفصیل۔
مستقبل کا کچھ پتہ نہیں مگر بندہ پلاننگ بھی نہ کرے۔میں تھری ڈی میکس سیکھنا چاہتا ہوں کوئی ہیلپ کر سکے اس لئے پرائیویٹ میسج کر دیں۔
اور فوٹو شاپ بھی سیکھنا چاہتا ہوں اگر کوئی مشکل درپیش ہو تو کوئی ویب سائیٹ ہی بتا دے جہاں پر سوال کا جواب چند گھنٹوں میں مل جائے انگلش میں ہی ہو اگر آپ اردو میں بتا نا چاہے تو اپنا آئی ڈی یاہو کا یا جی میل کا پرائیویٹ میسج کر دیں۔
اس سلسلہ میں یہ دو احباب ایکسپرٹس ہیں:
سید فصیح احمد
ساقی۔
ہم بھی کسی زمانہ میں ایکسپرٹس ہوا کرتے تھے پر اب نہیں رہے
سید فصیح احمد صاحب کو پرائیویٹ میسج کیا ہے ابھی تک لگتا ہے وہ اپنے کاموں میں مصروف ہے۔
جبکہ ساقی صاحب سے بات کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
میرا اکثر یہی کام ہے میں اور اقبال ہمشہ دیر سے ہی پہنچتے ہیں۔مانا کہ دیر ہو جاتی ہے مجھے، مگر محفل سے کوئی پکارے اور میں نہ آؤں یہ ممکن ہی نہیں
اقبال؟؟؟میرا اکثر یہی کام ہے میں اور اقبال ہمشہ دیر سے ہی پہنچتے ہیں۔
میں اس واقعہ پر یقین نہیں کر سکتانوشاب ایک واقعہ سنا کہ ایک دفعہ علامہ اقبال دیر سے کالج پہنچے تو پروفیسر نے کہا آپ دیر سے آئے تو آپ نے فرمایا کہ اقبال ہمیشہ دیر سے آتا ہے۔
سنا ہوا واقعہ اس طرح تھا درست واقعہ کوئی اور ہی بتا سکے گا بمعہ تصدیق۔