محمد بلال اعظم
لائبریرین
مجھے brown vinegar کے فائدے اور نقصانات جے بارے میں معلومات چاہیے۔
کیا یہ موٹاپا کم کرنے میں کوئی مدد دیتا ہے؟
کیا یہ موٹاپا کم کرنے میں کوئی مدد دیتا ہے؟
کوئی پوچھ رہا تھا۔۔۔ورنہ مجھے بھلا کیا ضرورت اس کی۔۔۔میں تو ٹھہرا خاندان میں سب سے سلم اور سمارٹموٹاپا بھی کسی کھانے پینے والی چیز سے کم ہوا ہے کبھیمنے ہی رہنا ہمیشہ
ویسے موٹے لوگوں کی زادا تر ٹرائے یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنا موٹاپا کم کرنے کے لیئے کسی کھانے پینے کی تلاش کریں
لیکن تمہیں کیا ضرورت پڑ گئی اسکی منے
![]()
سلم اور سمارٹ گرلز کے ساتھ سوٹ کرتا ہے ویسےکوئی پوچھ رہا تھا۔۔۔ ورنہ مجھے بھلا کیا ضرورت اس کی۔۔۔ میں تو ٹھہرا خاندان میں سب سے سلم اور سمارٹ![]()
یا اللہ خیرسلم اور سمارٹ گرلز کے ساتھ سوٹ کرتا ہے ویسے![]()
یا اللہ خیر
ہند سم لکھنا تھا
پیپرز کی وجہ سے دماغ خراب ہو گیا ہے![]()
نہیں مجھے ہنسی اس لیئے نہیں ائی کہ تم نے ہنڈسم اپنے اپکو کہایا اللہ خیر
ہند سم لکھنا تھا
پیپرز کی وجہ سے دماغ خراب ہو گیا ہے![]()
اس کے ساتھ ساتھ کوئی اور گھریلو ٹوٹکاسرکے کا تو پتا نہیں البتہ زیادہ پانی پینا آپ کو موٹاپے سے بچاتا ہے۔
کھل جا سم سمنہیں مجھے ہنسی اس لیئے نہیں ائی کہ تم نے ہنڈسم اپنے اپکو کہامیں تو اس لیئے ہنسی کہ تم نے ہند سم کو الگ الگ لیکھا ایسا لگتا ہے کہ دو الگ الگ ورڈز ہیں
![]()