محمد ابوبکر
محفلین
ایک چیلنج درپیش ہے
کہ ہماری فیس بک فرینڈز ہمیں مختلف گروپس میں ایڈ کرتے رہتے ہیں
جن سے ہمیں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی
اور پھر ہماری نیوز فیڈز ان گروپس کی اپڈیٹس سے فل ہوتی ہے
کیا اس سے کسی طرح بچا جا سکتا ہے کوئی جگاڑ کوئی طریقہ اس سے بچنے کا