career planning?

حجاب

محفلین
What is career planning?


.

.

.

.

.

.

.

.

.

.

.


.

.

.

.

.

.

.

.

.

.

.


.

.

.

.

.

.

.

.

.

.

.


.

.

.

.

.

.

.

.

.

.

.
Here is the best example


.

.

.

.

.

.

.

.

.


.

.

.

.

.

.

.

.

.


.

.

.

.

.

.

.

.

.
image00123ld4.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک بار ایک بچے نے اپنے کمرے میں لکھ کر لگایا ہوا تھا کہ میں بڑا ہو کر ٹیکسی ڈرائیور بنوں‌ گا۔ دادا نے کہا کہ تمہاری عمر میں میں صدر بننے کے خواب دیکھا کرتا تھا۔ تم بھی بڑا سوچو۔ اگلے دن کمرے میں بورڈ لگا ہوا تھا

بڑا ہو کر بس ڈرائیور بنوں گا
 

تیشہ

محفلین
:grin::grin:


( حجاب سوری ، میں آنلائن آکر جیسے ہی تم سے ماورہ سے بات کرنے لگی ، کہ ایکدم سے آج میری لائٹ چلی گئی :( تم بچاری مجھے بتا رہی تھی بات سارہ کی ، اور ادھر ماورہ سے میں بات کر رہی تھی کہ اکدم سب کچھ بند ، اصل میں میرا الیکڑکستی میٹر ِ '' Key سے چلتا ہے ۔ تو جب اس میں آج منی ختم ہوئے تو بپِ بج بج کر ایکدم سے سارے گھر کی لائٹ چلی گئی :blush: اور پھر میں کی چارج کرانے نکل گئی تھی ، میں نے سوچا تم دونوں نے سوچنا ہے میسنجر آن ہے باجو کوئی آنسر نہیں کر رہی ۔ تو میں ماورہ کو کال کرکے بتا گئی تھی ،
اب کل آتی ہوں تو مجھے بتانا :hatoff: :music:
 

ابو کاشان

محفلین
ایک بار ایک بچے نے اپنے کمرے میں لکھ کر لگایا ہوا تھا کہ میں بڑا ہو کر ٹیکسی ڈرائیور بنوں‌ گا۔ دادا نے کہا کہ تمہاری عمر میں میں صدر بننے کے خواب دیکھا کرتا تھا۔ تم بھی بڑا سوچو۔ اگلے دن کمرے میں بورڈ لگا ہوا تھا

بڑا ہو کر بس ڈرائیور بنوں گا

:laugh::laugh::laugh:
 

حجاب

محفلین
اب تصویر نظر آئے گی بھی نہیں :laugh: وہ سوزوکی بس بننے چلی گئی ہے ;) میں نے امیج شیک پر تصویر اپلوڈ کی یہاں لنک پوسٹ کیا اور دوسرے دن پتہ نہیں کیا سمائی دماغ میں تصویر دیلیٹ کر دی وہاں سے، ہنسی بھی آئی اور :( حجاب کے لیئے یہ :beating: :beating:
 

تعبیر

محفلین
بھائی جان! تصویر کِتھوں؟؟؟
403 - Forbidden




کوئی تصویر نظر نئیں آرہی۔

تعبیر کے ہوتے ہوئے کسی کو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

جو رہ گئے اس عظیم سعادت سے ان کے لیے تصویر دوبار سے حاضر خدمت ہے :hatoff:


bus.jpg
 
Top