مبارکباد Congratulations, فرحت ،

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت بہت شکریہ ماوراء! :)


واؤ گریٹ نیوز باجو ۔۔:)

فرحت اس کامیابی پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔:cat:

n004.gif

بہت بہت شکریہ سارہ! اتنا اچھا وش کرنے کے لیے :)

بہت مبارک ہو فرحت یہ کامیابی۔
اور شکریہ شاذیہ کا بھی

بہت بہت شکریہ سر! :)
دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
شکریہ انکل ،،


فرحت کہاں ہیں آپ ۔؟
میں آج موجود ہوں ، چاہ رہی ہوں فون کروں مگر آپکا کوئی دورُ دور تک آثار نظر نہیں آرہے :confused:
ابھی اب تیکسٹ کرکے ہی آپکو بلانا پڑے گا ،

:( ،

فرحت آپکا تیکست تو ملا مگر جوابا آنسر نہ دے سکی کہ اس مہینے کے ٹیکست ختم شد ہین میرے ،
دو ، تین دن بعد شروع ہونگے ۔ مگر میں نے نیٹ سے بھی ٹرائی کیا مگر سپیڈ کی کمی کی وجہ سے ڈلیورڈ نا ہوسکا :(
آپ برتن دھو کر جب فری ہونگیں تب تک میں اللہ جانے کدھر ہونگی ، یہی کہنے کو کر رہی تھی ابھی فارغ ہوں ، مگر کل ناشتے کے بعد پھر میں نے والتھم چلے جانا ہے ۔ اور وہاں اتنا ہجوم اکھٹا ہوا ہوا ہے کہ بات کرنے نہیں ہوتی ۔ اور گھر پر بھی نہیں ہوتے سب ۔ جب سے ہم پانچوں بہنیں اکھٹی ہوئی ہیں ۔کوئی کسی کی سنائی نہیں دیتی اپنی ہی ختم نہیں ہوتیں ،

آپ انتظار کریں میں کچھ ہی دنوں میں فون کرکے ایک دعوت نامہ روانہ کرنے کو ہوں آپکو ، تو بات ہوتی ہے ۔

اب آپ مجھے پتا ہے یہاں اسوقت آئے گیں جب میں جاچکی ہونگی ۔ :(


معذرت، مجھے بالکل آئیڈیا نہیں تھا کہ آپ اس لیے کال کر رہی ہیں۔ اس دن کے بعد موقعہ بھی نہیں ملا اور ایک آدھ بار محفل کُھل ہی نہیں رہی تھی۔ مجھے پتہ نہیں چل سکا۔ :(
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو فرحت آپ کو۔
کچھ تفصیل تو دیں اس کامیابی کی۔

بہت بہت شکریہ :)

ماسٹرز کا رزلٹ تو فروری میں اناؤنس ہو گیا تھا شمشاد بھائی! بس گھر والوں کی دعائیں اور وظیفے کام آ گئے اورdistinction کے ساتھ ڈگری مکمل ہو گئی۔ ابھی پچھلے دنوں کانووکیشن بھی ہوا ہے۔ اسی کی بات کر رہی ہیں بوچھی۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
زندگی کی ایک بڑی کامیابی بہت بہت مبارک ہو فرحت۔
بہت شکریہ عمار! :)

آپ بھی تو ابھی امتحانات سے فارغ ہوئے ہیں ناں؟؟ بہت سی دعائیں ایک شاندار کامیابی کے لیے (آمین)


سن کر بہت خوشی ہوئی، زندگی کے یادگار لمحات میں سے ایک یہ بھی لمحہ ہوتا ہے جب آپ گریجویشن مکمل کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ آئندہ بھی قدم قدم بھی ایسے ہی کامیابیاں ملتی رہیں۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

سچ کہا فہد۔ :)
اس سلسلے میں میں آپ کی بھی بہت شکرگزار ہوں کہ آپ کی فراہم کردہ معلومات بھی میری dissertation کا ایک بہت اہم حصہ تھیں۔

اتنی ساری دعاؤں کے لیے بہت شکریہ۔ مزید کی بھی بہت ضرورت ہے :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
مبارک ہو بہت بہت فرحت آپ کو۔ یقیناً زندگی کا ایک یادگار اور قابلِ فخر لمحہ ھے یہ۔ اللہ پاک آپ کو آپ کے تمام نیک ارادوں میں کامیاب کرے (آمین)۔

بہت شکریہ حسن :) اور آپ کا اپنی dissertation پر کام کیسا جا رہا ہے؟
دعائیں آپکے بہترین تھیسس اور زبردست کامیابی کے لیے :)


بہت مبارک ہو فرحت یہ کامیابی۔۔۔۔۔۔۔۔۔:):)

بہت شکریہ زھرا! :) مجھے آپ کے سی ایس ایس کے لیے تیاری کا معلوم ہوا۔ نیک خواہشات قبول کیجئے شاندار کامیابی کے لیے۔

فرحت آپ کو بہت بہت مبارک ہو یہ کامیابی!

بہت بہت شکریہ سخنور! :)


شکراً یا اخی! :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم فرحت دلی مبارک باد ، مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے اس خبر سے ، تفصیل تو میں آپ سے م س ن پر ہی سنوں گی :)


:best::zabardast1:

وعلیکم السلام شگفتہ!
اور مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے آپ کو واپس دیکھ کر :)

بہت شکریہ شگفتہ :) ۔ پہلی فرصت میں آئیے م س ن۔ مجھے بھی آپ سے لاہور کا سفرنامہ سننا ہے :)

فرحت صاحبہ

میری جانب سے بھی بھرپور مبارکباد قبول کیجے۔ بہت خوشی کی خبر ہے۔ اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے (آمین)

آپ کا بہت بہت شکریہ احمد! :) دعائیں ساتھ ہوں تو کامیابیاں خودبخود ملتی جاتی ہیں۔


بہت بہت شکریہ حجاب! :)

کیسی ہیں آپ؟
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
بہت بہت شکریہ شازیہ جی ۔ ;) کیسی ہیں آپ؟
مبارک تو آپ مجھے دے ہی چکی تھیں پہلے بھی :) لیکن ایک بار پھر لینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے :)
بشریٰ تو دیوانی ہیں۔ ویسے ڈیڑھ سال سے میں نے انہی سب لوگوں کو دعاؤں پر لگا رکھا تھا :)
ایک بار پھر بہت شکریہ۔
اپنی دعاؤں میں تھوڑا سا کوٹہ میرے لیے بھی پلیز! :)





جی ضرور ،
بس مجھے تصویریں سینڈ کر دیجئے گا جیسے ہی ملے تو ، ورنہ میں بھی بھول جاتی ہوں ، اور آپ بھی سستی کی ماری بن جاتیں ہیں ، ،
اسلئے یاد رکھئیے گا اب ، :cool:
 

ماوراء

محفلین
باجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
میں سوچ رہی تھی کہ فرحت وہاں نہ آ جائیں۔۔ اور آپ ان کو بلا رہی ہیں۔ فرحت کا نام لے کر غلطی کر دی۔:grin:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
:lol::lol: فرحت ، ماورہ کے بلاگ پر آئیے ، وہاں آپکی ضرورت ہے

:lol:

باجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
میں سوچ رہی تھی کہ فرحت وہاں نہ آ جائیں۔۔ اور آپ ان کو بلا رہی ہیں۔ فرحت کا نام لے کر غلطی کر دی۔:grin:

یہ کیاقصہ ہے ماوراء؟؟ :confused:
مجھے اتنی curiosity ہو رہی ہے :)
 

ماوراء

محفلین
فرحت، کچھ نہیں۔۔ بس ایسے ہی ۔۔ مجھ سے چھوٹی سی غلطی ہو گئی۔:(
اب مجھے اتنی شرمندگی ہو رہی ہے۔:blush: لیکن میں آپ کو پی ایم میں بتاتی ہوں۔
 

حسن علوی

محفلین
بہت شکریہ حسن :) اور آپ کا اپنی Dissertation پر کام کیسا جا رہا ہے؟
دعائیں آپکے بہترین تھیسس اور زبردست کامیابی کے لیے :)

ارے آپ کو میرے تھیسس کے بارے میں کیسے علم ہوا؟ یقیناً باجو نے بتایا ہوگا۔ بہرحال بہت شکریہ فرحت تھیسس پر کام چل رہا ھے امید ھے اگست کے آخر تک کچھ نہ کچھ بن جائے گا انشاءاللہ۔ پانچ ستمبر ڈیڈلائن ھے
 
Top