district 9!

علی ذاکر

محفلین
ڈسٹرکٹ 9 ایک ایسی فلم جس میں نائجیریا کے ایل علاقہ میں جس کو ڈسٹرکٹ 9 کا خطاب دیا جاتا ہے alien انسانوں کے ساتھ رہتے ہیں اور اس میں دکھایا گیا ہے کہ alien انسانوں سے ڈعتے بھی ہیں ان کے کہنے پر کام بھی کرتے ہیں اور اس کا معاوضہ وہ کھانے کی صورت میں لیتے ہیں اس کو فکشن مووی بھی کہہ سکتے ہیں میں نے جس پرنٹ میں دیکھی ہے وہ پرنٹ بہت ہی خراب ہے اور اس کی اواز بھی کچھ ٹہیک نہیں تھی جتنی مجھے اس فلم کی سمجھ آئ ہے اتنی لکھ رہا ہوں اس فلم میں آمریکہ کا ایک ادارہ "mno"ملٹی نیشنل آرگنائزیشن اس پر ریسرچ کرتی ہے اور اپنا ایک نمائندہ ڈسٹرکٹ 9 میں بھیجتی ہے اور ادھر کے رہنے والے alienکو اس بات پر آمادہ کرنے کی کوشش کرتی ہے کہ جس طرح وہ اس علاقہ میں رہ رہے ہیں وہ غیر قانونی ہے وہ alienکو اس بات پر آمادہ کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں ہم اپ کو بہتر گھر کھانے پینے کا سامان اور ان کے بچوں کو بہتر زندگی دیں گے باقی آپ فلم دیکھیں اور بتائیں میں بھی اس کو اچھے پرنٹ میں ڈھونڈتا ہوں اور اس فلم میں لیٹسٹ ٹیکنالوجی یعنی اصلحہ بہت ہی لیٹسٹ دکھایا ہے ! فلم کا ٹریلر حاضر ہے

imdbپر اس کو دس میں سے آٹھ ووٹ پڑے ہیں

 

علی ذاکر

محفلین
عارف میں سمجھتا ہوں یہ ایک حقیقت پر مبنی ہے بس جگہ اور تھوڑی بہت تبدیلی کی ہے لیکن کوئ مذائق نہیں کہ یہ سچ ہو !

مع السلام
 

دوست

محفلین
لو جی فیر میں بھی اسے اتار رہا ہوں۔ ستائیس فیصد ہوگئی ہے۔ مولا ٹورنٹ والوں کو سکھی رکھے ہم جیسوں کا کتنا بھلا ہوجاتا ہے۔ ;)
 

شہزاد وحید

محفلین
لو جی r5 پرنٹ آگیا۔ میں نے ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھ بھی لی۔ کیا فلم ہے یار۔ پچھلی تمام سائینسی اور ایلین فلموں سے مختلف اور بہتر۔ ہر کسی کو ضرور دیکھنی چاہیے۔
 

زیک

مسافر
آج مووی تھیئٹر جا کر یہ فلم دیکھی۔ اچھی ہے۔

ڈسٹرکٹ 9 ایک ایسی فلم جس میں نائجیریا کے ایل علاقہ میں جس کو ڈسٹرکٹ 9 کا خطاب دیا جاتا ہے

نائجیریا نہیں بلکہ ساؤتھ افریقہ کا شہر جوہانسبرگ۔

عارف میں سمجھتا ہوں یہ ایک حقیقت پر مبنی ہے بس جگہ اور تھوڑی بہت تبدیلی کی ہے لیکن کوئ مذائق نہیں کہ یہ سچ ہو !

سچ تو نہیں مگر فلم کی کچھ باتیں ساؤتھ افریقہ کے apartheid سسٹم کی تاریخ سے لی گئ ہیں۔
 
Top