Djenne مسجد

تعبیر

محفلین
TheMosqueofDjenne.jpg


TheMosqueofDjenne1.jpg



TheMosqueofDjenne2.jpg



تفصیل یہاں دیکھیں


وکیپیڈیا
 

ابوشامل

محفلین
بہت شاندار تصاویر ہیں
جینے مسجد مالی کے شہر جینے میں واقع ہے اور شاید یونیسکو کی جانب سے عالمی ثقافتی ورثہ (world heritage sites) میں شامل ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
بھائی میاں یہ تو جینے مسجد ہے۔۔۔۔۔ ٹمبکٹو کا بھی مجھے پتہ ہے کیا ہے لیکن یہ "ٹمبکٹو نما" کیا چیز ہوتی ہے؟؟؟ :hurryup:

ہممممممممممم
مجھے اس بارے میں پوری معلومات نہیں تھیں۔
صرف دماغ میں تھا ہلکا ہلکا۔
اس لیے تو لکھا کہ کنفیوژن ہے:)
 

ابوشامل

محفلین
ہممممممممممم
مجھے اس بارے میں پوری معلومات نہیں تھیں۔
صرف دماغ میں تھا ہلکا ہلکا۔
اس لیے تو لکھا کہ کنفیوژن ہے:)
ٹھیک ہے بھئی۔۔۔۔۔۔

ویسے اس مسجد کو دیکھ کر علامہ اقبال کا شعر یاد آتا ہوں:

میں ناخوش و بیزار ہوں مرمر کی سلوں سے
میرے لیے مٹی کے حرم اور بنا دو !!!!
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ماشاءاللہ!
شکریہ تعبیر:)
یو ٹیوب پر بھی کافی ویڈیوز ہیں اس مسجد کی۔ ایک تفصیلی ویڈیو یہاں ہے۔ ایمبیڈنگ معطل ہے اس لئے یو ٹیوب پر دیکھنی پڑے گی۔
YouTube - The Seven Wonders of the Muslim World (Part 4/8)

مائیکل پیلن نے بھی پروگرام کیا تھا جینے مسجد پر۔ لیکن اس کی ویڈیو نہیں ملتی نیٹ پر شاید۔ہاں پچھلے سال چینل 4 پر سیون ونڈرز آف دا مسلم ورلڈ میں بھی اس مسجد کا ذکر آیا تھا۔
YouTube - The Seven Wonders of the Muslim World (Part 4/8)
 
Top