Dome Of Rock /مسجد قبۃ الصخرۃ‎

تعبیر

محفلین


مجھے نہیں پتہ کہ Dome Of Rock کی اردو کیا ہے :confused:

domeofrock_01.jpg



domeofrock_02.jpg



domeofrock_03.jpg



domeofrock_04.jpg
 

arifkarim

معطل
اسکو اردو میں "قبۃ الصخرۃ" کہتے ہیں
خیال کیا جا رہا ہے کہ صیہونی اسکے بارہ میں نیک خیالات نہیں رکھتےاور اسکو گرا کر اپنا ٹیمپل یہاں تعمیر کروانا چاہتے ہیں۔
 

دوست

محفلین
کیا یہی مسجد اقصی ہے؟
میرا خیال ہے وہ اس کے قریب ہے کہیں اور وہاں یہودی اپنا ہیکل تعمیر کرنا چاہتے ہیں
 

arifkarim

معطل
قبلہ اوّل پر پہلے حق کس کا ہے؟ مسلمانوں کا یا یہودیوں کا؟

ٹیکنیکی لحاظ سے تو جو پہلے آیا اسکا، یعنی یہودیوں کا۔
البتہ یہ زمین چونکہ مختلف مذاہب میں‌برابر کا حصہ دار ہے۔ اسلئے پہلے، دوسرے اور تیسرے حق کی باتیں‌کرنا خود جنگ کو دعوت دینا ہے!
 

فرخ منظور

لائبریرین
ٹیکنیکی لحاظ سے تو جو پہلے آیا اسکا، یعنی یہودیوں کا۔
البتہ یہ زمین چونکہ مختلف مذاہب میں‌برابر کا حصہ دار ہے۔ اسلئے پہلے، دوسرے اور تیسرے حق کی باتیں‌کرنا خود جنگ کو دعوت دینا ہے!

جب تک انسانوں میں نفرتیں ختم نہیں ہوں گی، مذہب کے نام پر خون ہوتا رہے گا۔
 
سنا ہے مسجد قبۃ الصخرہ میں موجود، صخرے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کے قدموں کے نشان ہیں، کیا یہ بات صحیح ہے؟
کوئی بتا سکتا ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
تاریخ بیت المقدس کتاب کوئی سات آٹھ مہینے قبل پڑھی تھی ، اس میں تو یہی لکھا ہے کہ صخرہ پر آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے قدموں کے نشان ثبت ہیں
 

جیہ

لائبریرین
یہ ہے صخرہ یعنی اس چٹان کی تصویر جہاں سے آپ صلی اللہ علیہ وسلام نے معراج کا سفر شروع کیا تھا
407px-The_rock_of_the_Dome_of_the_R.jpg
 
Top