Dongle lock یہ کیا ہے

السلام علیکم
میں نے ایک سوفٹ ویرئ ڈاؤن لوڈ کیا ہے اس کو رن کرنے کے بعد جب ڈیسک ٹاپ پر بنے اس کے آئیکون پر کلک کیا تو وہ سوفٹ ویئر اوپن تو ہوجاتا ہے لیکن جیسے ہی کچھ کام کرنے لگو تو یہ جواب دیتا ہے

Please insert Dongle lock in the USB port for
Taksir Software (yeah software ka name hay)
To work properly
کہیں یہ ورچوئل ڈرائیو والا معاملہ تو نہیں ہے؟؟؟؟
 
وجی

لائبریرین
بابا جی یہ سافٹویئر فری نہیں ہے
سافٹویئر کے ساتھ ایک یوایس بی کی ضرورت ہوتی ہے
جو سافٹویئر کے لیئے ایک طرح کی چابی ہوتی ہے جو لگتی ہے تو سافٹویئر چلاتا ہے
 
بابا جی یہ سافٹویئر فری نہیں ہے
سافٹویئر کے ساتھ ایک یوایس بی کی ضرورت ہوتی ہے
جو سافٹویئر کے لیئے ایک طرح کی چابی ہوتی ہے جو لگتی ہے تو سافٹویئر چلاتا ہے
تو اگر کہیں سے کریک ورژن ڈال کر چلالوں تو چل جائے؟؟؟؟
کیا یہ بھی ورچوئل سی ڈی ڈرائیو کی طرح تو نہیں ہے؟؟؟
 
وجی

لائبریرین
تو اگر کہیں سے کریک ورژن ڈال کر چلالوں تو چل جائے؟؟؟؟
کیا یہ بھی ورچوئل سی ڈی ڈرائیو کی طرح تو نہیں ہے؟؟؟
اس بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا اگر وہ Dongle USB مانگ رہا ہے تو وہ پھر شاید کسی اور طریقے سے نہ چلے
ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ کوئی USBبنالیں
 
Top