بھائی جان...اس سے زیادہ اچھا طریقہ
بھائی جان !اس ایرر کے پیش آنے کے بارے جو وجوہات کت کتاریاںنے کہی ہیں وہ درست نہیں۔ اسی طرحایرر آنے کے بعد وہی پروگرام بند ہوتا ہے جس سے متعلق ایرر تھا نہ کہ سارے اوپن پروگرام یا ایپلی کیشنز
بھائی جان...
آپ میرے والے طریقے کو اپنا کر پھر اپنا طریقہ دیکھیں.... ’’سروسیز‘‘ میں ’’ایرر رپورٹنگ سروس‘‘ ڈس ایبل نہیں ہو گا....