"Education to Build a Better Future for All"

We live in a world with many complex problems, both local and global. What kind of education and learning would help us address these challenges and create a sustainable world and a better life for all? Describe your concrete ideas for an ideal education.
آپکی رائے بہت ہی زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔
 
arifkarim

معطل

مضمون کا جواب بھی انگریزی میں دینا ہے یا اردو میں؟
 
arifkarim

معطل
We live in a world with many complex problems, both local and global. What kind of education and learning would help us address these challenges and create a sustainable world and a better life for all? Describe your concrete ideas for an ideal education.
آپکی رائے بہت ہی زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔
میں نے مختلف ممالک کے اسکول سسٹم کا مطالعہ کیا ہے اور سب سے اعلی جنوبی کوریا اور فن لینڈ کو پایا۔ انکے تدریسی نظام سوال کے عین مطابق ہیں۔
 
کیا آپ چند نکات بیان فرما سکتے ہیں کہ کیا حکمت عملیاں ہیں جو انہوں نے اختیار کیں ہیں۔
 
نایاب

لائبریرین
میرے محترم بھائی انگلش سے بس " یس سر نو سر " کی حد تک واقف ہوں ۔ مجھے تو یہ سمجھ نہیں آیا کہ لکھا کیا ہے ۔
تبصروں سے جو جان پایا ہوں ۔۔۔
وہ اسکول بارے صرف اتنا ہے
کہ کیسے اساتذہ کے گھریلو کام کرتے سارا سال آوارہ پھرتے امتحان میں پاس ہوتے اگلی کلاس میں جایا جا سکتا ہے ۔
بہت دعائیں
 
انگلش کا ترجمہ یہ ہے کہ:"

ہم ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں بہت سے پیچیدہ مسائل کا سامنا ہے ،جن میں مقامی اور عالمی دونوں ہیں۔کس قسم کیتعلیم اور علم سے ہمیں مدد ملے گی ان چیلنجز سے نمٹنے اور سب کے لئے ایک پائیدار دنیا اور ایک بہتر زندگی بنانے کے لیے۔
ایک مثالی تعلیم کے لئے اپنے ٹھوس خیالات کا اظہار کریں۔
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
ایک مثالی تعلیم کے لئے اپنے ٹھوس خیالات کا اظہار کریں۔
ماں کی گود بچے کا پہلا مدرسہ ۔
بچوں کو تعلیم یافتہ " مائیں " مل جائیں تو بچے " مثالی فرد " بن کر معاشرے کو رواں رکھتے ہیں ۔
ماؤں کی " تعلیم " پر توجہ دی جائے تو بچوں کی مثالی تربیت ممکن ہے ۔
بہت دعائیں
 
زیک

مسافر
اس آرٹیکل سے کچھ اقتباس:
The South Korean formula combines fierce societal pressure, determined parents and students who study nearly round-the-clock. After a typical eight-hour school day, most students spend their remaining waking hours in private tutoring or reviewing schoolwork.

she spends about $8,000 annually on after-school tutors for her daughter in science and math. "I always have to reduce living expenses," she says. "We spend around one-third of our total income on education. That is definitely a burden."
But it's a burden willingly borne in status-conscious South Korea, where parents regard getting their children into the right university with a fervor that dwarfs even the most ardent Ivy League-crazed American mother or father.
Still, the South Korean approach is not without serious flaws, as parents and educators here are quick to note. The emphasis on endless study produces students who perform well on tests but often fall short in creativity. Classes also are far larger than a typical American high school, with about 40 students in each Ewha classroom.
While there are many elements of the South Korean system that no one suggests are worth replicating, including a conformist regimen and grinding workload,
 
arifkarim

معطل
کیا آپ چند نکات بیان فرما سکتے ہیں کہ کیا حکمت عملیاں ہیں جو انہوں نے اختیار کیں ہیں۔
فن لینڈ میں طلبا کو مضمون کی بجائے موضوع کی بنیاد پر تعلیم دی جاتی ہے۔ یعنی یورپی یونین کے موضوع پر اسکی تاریخ، معیشت، جیوگرافی، سیاست الگ الگ مضامین میں پڑھانے کی بجائے ایک ساتھ پڑھائی جاتی ہے۔
http://www.independent.co.uk/news/w...ry-reforms-its-education-system-10123911.html
 
arifkarim

معطل
اس آرٹیکل سے کچھ اقتباس:
The South Korean formula combines fierce societal pressure, determined parents and students who study nearly round-the-clock. After a typical eight-hour school day, most students spend their remaining waking hours in private tutoring or reviewing schoolwork.

she spends about $8,000 annually on after-school tutors for her daughter in science and math. "I always have to reduce living expenses," she says. "We spend around one-third of our total income on education. That is definitely a burden."
But it's a burden willingly borne in status-conscious South Korea, where parents regard getting their children into the right university with a fervor that dwarfs even the most ardent Ivy League-crazed American mother or father.
Still, the South Korean approach is not without serious flaws, as parents and educators here are quick to note. The emphasis on endless study produces students who perform well on tests but often fall short in creativity. Classes also are far larger than a typical American high school, with about 40 students in each Ewha classroom.
While there are many elements of the South Korean system that no one suggests are worth replicating, including a conformist regimen and grinding workload,
جنوبی کوریا کا تدریسی نظام ایک میکینکل انداز میں چلتا ہے جس میں بچوں کی کریٹیویٹی یا تخلیقی صلاحیت کا بالکل دھیان نہیں رکھا جاتا۔ میرے خیال میں اسوقت فن لینڈ کا نظام تعلیم جنوبی کوریا سے بہتر ہے۔ کیونکہ اسمیں تخلیقی صلاحیت کو ابھارا جاتا ہے مارا نہیں۔
 
زیک

مسافر
میں نے مختلف ممالک کے اسکول سسٹم کا مطالعہ کیا ہے اور سب سے اعلی جنوبی کوریا اور فن لینڈ کو پایا۔ انکے تدریسی نظام سوال کے عین مطابق ہیں۔

جنوبی کوریا کا تدریسی نظام ایک میکینکل انداز میں چلتا ہے جس میں بچوں کی کریٹیویٹی یا تخلیقی صلاحیت کا بالکل دھیان نہیں رکھا جاتا۔ میرے خیال میں اسوقت فن لینڈ کا نظام تعلیم جنوبی کوریا سے بہتر ہے۔ کیونکہ اسمیں تخلیقی صلاحیت کو ابھارا جاتا ہے مارا نہیں۔

ان دو پوسٹس میں تضاد ہے۔
 
اکمل زیدی

محفلین
میری اپنی رائے میں جو بھی تعلیمی سسٹم بنایا جائے اس کی core اخلاقیات ہونی چاہئے اسی سے باقی چیزیں پھوٹیں گی ...انسان اور انسانیت کے رشتوں کے احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے آپ جو بھی تعلیمی setup بنائینگے میں پورے وثوق سے کہ سکتا ہوں وہ صرف طالبعلم کے لئے نہیں پورے معاشرے اور دنیا کے لئے کارآمد ہوگا ..اب چاہے science ہو چاہے information tech ہو جو بھی ہو it will create a sustainable world and a better life for all
 
Top