گلوکاروں کے ساتھ ساتھ ایکٹرز کا روزگار بھی Deepfake مشین لرننگ کی وجہ سے کھٹائی میں پڑ گیا ہےاب تو آرٹسٹس کا روزگار بھی مشینوں سے محفوظ نہیں رہا۔
ڈیپ فیک کو ایک زمانے میں سینتھیٹک امیجنگ ٹیکنالوجی کہا جاتا تھا جس کی مدد سے امریکہ نے اسامہ بن لادن کی جعلی ویڈیوز بنائی تھیں۔گلوکاروں کے ساتھ ساتھ ایکٹرز کا روزگار بھی Deepfake مشین لرننگ کی وجہ سے کھٹائی میں پڑ گیا ہے
Deepfake - Wikipedia
جہاں تک مجھے سمجھ آئی ہے، شاعری میں دو کریکٹر ہیں۔ ایک مشین ہے جس کی آواز بھی مشینی ہے، اور دوسرا انسان جس کو کسی پروفیشنل گلوکار نے ریکارڈ کیا ہے۔بہت خوب۔
شاعری مشینی ہے یا آوازیں اور میوزک بھی؟
اس زمانے میں نیورل نیٹورکس پر اتنا کام نہیں ہوا تھا۔ جعل سازی کے لیے کافی کام مینول کرنا پڑتا تھا۔ڈیپ فیک کو ایک زمانے میں سینتھیٹک امیجنگ ٹیکنالوجی کہا جاتا تھا جس کی مدد سے امریکہ نے اسامہ بن لادن کی جعلی ویڈیوز بنائی تھیں۔
یوٹیوب پر اس ویڈیو کے نیچے کمنٹ کرنے والے بھی کہہ رہے ہیں کہ مصنوعی ذہانت کو ڈپریشن لاحق ہےThere is no life without your life in misery
ایک دو دہائیوں میں اس قول کو نئے معانی ملنے والے ہیں۔اللہ ہی جانے کون بشر ہے؟
کام تو ہو رہا تھا لیکن پبلک نہیں تھا۔اس زمانے میں نیورل نیٹورکس پر اتنا کام نہیں ہوا تھا۔ جعل سازی کے لیے کافی کام مینول کرنا پڑتا تھا۔
ان جعلیوں ویڈیوز میں سے کوئی ایک دو؟کام تو ہو رہا تھا لیکن پبلک نہیں تھا۔
آپ کا تعارف ملے گا؟ان جعلیوں ویڈیوز میں سے کوئی ایک دو؟
مل بھی سکتا ہے نہیں بھی۔آپ کا تعارف ملے گا؟