اسپر تو ایک لمبی بحث ہو سکتی ہے کہ گوگل، فیس بک یا اسطرح کی دوسری سائٹس کہاں سے پیسے کماتی ہیں اور کیا وہ جو طریقہ کار اپناتے ہیں آیا وہ مورال اور ایتھیکل پوائینٹ آف ویو سے درست بھی ہے یا نہیں۔
بہر حال یوں کہیں کہ انکی انکم کے کچھ ذرائع یہ ہو سکتے ہیں:
مشہوریاں (adds)، زیادہ تر کمائی یہاں سے حاصل ہوتی ہے۔
کمرشل پروڈکٹس
جو ڈیٹا وہ اکٹھا کرتے ہیں اسکو بیچتے بھی ہیں۔
وغیرہ وغیرہ۔ ۔ ۔