ch farhan hussain
محفلین
اسلام و علیکم
میرا نام فرخان ہے اور میرا تعلق گجرات سے ہے
میرا نام فرخان ہے اور میرا تعلق گجرات سے ہے
اجی ہستیاں تو بہت ہیں۔۔۔۔ پر فی الحال وجہ شرافت آپ مجھے سمجھ لیجیےگجرات شریف ۔لگتا ہے گجرات پیر خانہ ہے ۔ کون سی مشہور ہستی وہاں تشریف فرما ہے؟
نہیںاس کا مطلب ہے آپ لاکھوں میں ایک ہو۔۔
اتنی 'نکی' سی وضاحت کا 'وڈا' سارا شکریہمیرامطبل ہے کی اگر گجرات کی آبادی ایک لاکھ ہے تو آپ وہاں ایک ہی ہو۔ مطبل لاکھ میں ایک۔
اگر آبادی دس لاکھ ہے تو پھر آپ لاکھوں میں ایک ۔
اور اگر آبادی کروڑوں میں ہو گجرات کی توآپ کروڑوں میں ایک ۔
اگر اللہ نے ایک انسان بنا دیا اس جیسا کوئی دوسرا بھی بنایا ہے ۔اگر دس یا بارہ بچے جڑواں یعنی ایک وقت میں پیدا ہو تو ان کی کونسی عادت ایک جیسی ہوتی ہے۔(ہاہاہا)۔
گجرات شریف ۔لگتا ہے گجرات پیر خانہ ہے ۔ کون سی مشہور ہستی وہاں تشریف فرما ہے؟
سب فری ہے تھوڑی تھوڑی دیر بعد میں سٹیٹس چیک کرتا ہوں بلکہ سب ہی کرتے ہیں آپ مسئلہ یا وجہ پوسٹ کر دے بہت ہی مفید مشورے ملے گے کوئی تھریڈ شروع کریں ۔بہت شکریہ
مجھے یہاں کچھ رہنمای درکار ہے اگر کوی فری ہو تو بہت مہر بانی ہو گی
بہت ہی آسان ہے جس کی پوسٹ پسند کرنی ہے اس کی پوسٹ پر مائوس لے کر جائیں تو اس پوسٹ کے بالکل بائیں طرف لکھا ہوا ہے ۔ اقتباس جواب۔
اس اقتباس اور جواب کے نیچے چھوٹے چھوٹے کارٹون بنے ہیں ان کارٹون پر اپنا کرز لے جائے اور دیکھے کیا ہوتا ہے جس کو لائیک کرنا ہے اسے لائق کر دیں ۔
سب سے پہلے میری اس پوسٹ پر تجربہ کر کے دیکھ لے۔