feelings of the heart

ali shah

محفلین
جس طرف بھی نگاہ اٹھے تیرا چھرا نظر آتا ھے
جستجو تجھے پانے کی مگر اک پہرا نظر آتا ھے
بدل گئے میری زندگی کے اب حالات سارے
کبھی تو پھول کھلتے تھے مگر اب سحرا نظر آتا ھے
 

الف عین

لائبریرین
علی شاہ، یہاں لائبریری میں اردو شاعری والے حصے میں اردو شاعری کی کتابیں ٹائپ کی جاتی ہیں یا جمع کی جاتی ہیں۔ جو آپ نے پوسٹ کیا ہے، یہ شاید آپ کی شاعری ہے جسے آپ بزمِ سخن کے تحت آپ کی شاعری میں‌پوسٹ کر سکتے ہیں۔ یہاں سے میں ڈیلیٹ نہیں کرنا چاہتا۔ آپ خود یہاں سے اس پوسٹ کو نکال کر بزمِ سخن میں پوسٹ کر دیں۔
 

زیک

مسافر
میں نے اس تھریڈ کو منتقل کر دیا ہے۔ مگر یہ معلوم نہیں کہ صحیح جگہ کیا ہے یا نہیں۔ فی الحال یہ “آپ کی شاعری“ میں ہے مگر اگر یہ علی شاہ کا اپنا کلام نہیں تو اسے “پسندیدہ کلام“ میں منتقل ہونا چاہیئے۔
 
Top