محمداحمد
لائبریرین
سب سے پہلے ایک انگریزی کی ایک خوبصورت نظم پڑھتے ہیں۔
The Man Who Thinks He Can
If you think you are beaten, you are;
If you think you dare not, you don't.
If you'd like to win, but think you can't
It's almost a cinch you won't.
If you think you'll lose, you've lost
For out in the world we find
Success being with a fellow's will;
It's all in the state of mind.
If you think you're outclassed, you are:
You've got to think high to rise.
You've got to be sure of yourself before
You can ever win a prize.
Life's battles don't always go
To the stronger or faster man,
But soon or late the man who wins
Is the one who thinks he can.
Walter D. Wintle
File Reading
فائل پڑھنے کے لئے پائتھون ہمیں تین طریقہ کار فراہم کرتا ہے۔
1. Read
2. Readline
3. Readlines
مثال کے طور پر ہماری پائتھون ڈیفالٹ ڈائریکٹری C:\Python32 میں ایک فائل poem.txt کے نام سے موجود ہے جس میں ایک انگریزی نظم تحریر کی ہوئی ہے۔ ہم فائل ریڈنگ کے مذکورہ بالا طریقوں کی مدد سے اس فائل کو read کریں گے۔
Read
یہ طریقہ پوری فائل کو یکمشت پڑھنے کا کام کرتا ہے۔
یہاں ہم نے ایک متغیر ( variable ) جس کا نام file میں open طریقہ کے ذریعے فائل poem.txt اوپن کروائی ہے۔ (فائل چونکہ ڈیفالٹ ڈائریکٹری میں ہے تو صرف فائل کا نام دینا ہی کافی ہے، اور اضافی پاتھ کی ضرورت نہیں ہے)۔ پھر ایک نئے متغیر ( variable ) میں read کے طریقہ سے پڑھ کر پوری فائل کی عبارت کو result میں محفوظ کر لیا گیا اورآخر میں پرنٹ کروا لیا ۔
نظم کی عبارت نیچے for لوپ والی پوسٹ میں درج ہے۔

PHP:
>>> file = open("poem.txt"")
>>> result = file.read()
>>> print (result)