علی اود کو در اصل معلوم نہیں، آسان الفاظ میں یہ وہ نظام ہے جس کے ذریعے آپ کسی ویب سرور میں داخل ہو کر کوئی فائل اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ بلاگس میں، جیسے ورڈ پریس یا بلاگر میں تو سب خود کار ہوتا ہے، اور آپ صرف متن اپ لوڈ کر سکتے ہیں، اور وہ فائل کی صورت میں خود ہی سرور میں اپ لوڈ کر لیتا ہے۔ (یا جو تصویریں یا دوسری فائلوں کو اٹیچ کرنے کا اس ’ سی ایم ایس‘ (Contact Management System) میں نظم ہو، صرف وہی فائل اپ لوڈ کر سکتے ہیں، اور دوسری کوئی نہیں۔ لیکن ایف ٹی پی بھی وہیں ممکن ہوتی ہے، جہاں سرور ہوسٹ پر اس کی اجازت ہوتی ہے۔