ایچ اے خان
معطل
کم سے بھی کام چلے گالیکن اس کے لیے تو 900 چوہے پورا ہونا ضروری ہے!
آج کل قرعہ اندازی ہورہی ہے کیا پتہ نام اجاوے
کم سے بھی کام چلے گالیکن اس کے لیے تو 900 چوہے پورا ہونا ضروری ہے!
حضرت اب بچارے کی جان چھوڑ بھی دیجیے۔ وہ آیا ہیکنگ سکھانے آپ نے پتا نہیں کن چکروں میں لگادیا۔کم سے بھی کام چلے گا
آج کل قرعہ اندازی ہورہی ہے کیا پتہ نام اجاوے
میں تو بچارہا ہوںحضرت اب بچارے کی جان چھوڑ بھی دیجیے۔ وہ آیا ہیکنگ سکھانے آپ نے پتا نہیں کن چکروں میں لگادیا۔
اسماعیل بھائی آپ ضرور اپنے تجربات شئیر کیجیے۔ یہ کوئی غیر قانونی نہیں۔ جو غلط استعمال کرے گا۔ پکڑا جائے گا۔ 0،1 کا کھیل ہے کوئی بچے گا نہیں۔آپ بسم اللہ کیجیے۔
حضرت اب بچارے کی جان چھوڑ بھی دیجیے۔ وہ آیا ہیکنگ سکھانے آپ نے پتا نہیں کن چکروں میں لگادیا۔
اسماعیل بھائی آپ ضرور اپنے تجربات شئیر کیجیے۔ یہ کوئی غیر قانونی نہیں۔ جو غلط استعمال کرے گا۔ پکڑا جائے گا۔ 0،1 کا کھیل ہے کوئی بچے گا نہیں۔آپ بسم اللہ کیجیے۔
چلو شروع کرو
پر لگ رہا ہے اس کا اکاونت ہیک ہوگیا ہے
یہاں تو 9000 جوہے ہو چکے ہیںلیکن اس کے لیے تو 900 چوہے پورا ہونا ضروری ہے!
لگتا ہے آپ کو میرے اکاؤنٹ کے ہیک ہونے میں بہت خوشی ہو گی ؟چلو شروع کرو
پر لگ رہا ہے اس کا اکاونت ہیک ہوگیا ہے
میرے خیال میں فن کے حساب سے جائز ناجائز کی بات نہیں۔ ہاں اس کے استعمال پر بات ہے۔ جیسے چاقو کے جائز ناجائز ہونے کا کوئی نہیں پوچھتا، ہاں یہ ضرور ہے کہ چاقو استعمال کہاں ہو رہا ہے، خربوزے پر یا گردن پر۔ رہی بات سیکھنے کی تو حضور آج کل جس کے پاس انٹرنیٹ کہ سہولت موجود ہے، اس کے پاس نہ سیکھنے کا کوئی جواز نہیں رہ جاتا۔ گوگل پر تلاش کیجیے بہت مواد مل جائے گا۔
وقت کچھ زیادہ نہیں بتا دیا؟ میرے تجربے میں تو 3 یا 4 گھنٹے لگے تھے، یا زیادہ سے زیادہ 8 گھنٹے. میں نے پی ٹی سی ایل راؤٹر پر تجربہ کیا تھاکامیابی اس حد تک ضرور ملی کہ کچھ کمزور پاسورڈز تک رسائی ملی ۔ لیکن اس سے زیادہ نہیں ۔ ویسے بھی بڑا صبر آزما کام ہے ۔ 24 سے 36 گھنٹے تک انتظار ۔ انتطار ۔ انتطار
درست سمت میں جا رہے ہیںبزرگوں کی رائے درکارہے جناب
رحم کریں، ہیکنگ کو غیبت پر قیاس کرنا "قیاس مع الفارق" ہے، کہ غیبت کا اثر تو ابھی مغتاب تک پہنچا ہی نہیں، اس کے برعکس ہیکنگ کا اثر براہ راست مغتاب تک پہنچ چکا ہے۔ کتبِ "اصول" دیکھیں گے تو بآسانی واضح ہوجائے گا۔شاہ زیب اسماعیل
محمد وارث صاحب کی رائے صحیح ہے۔۔۔
ہیکنگ سے متعلق اگر کوئی بین الاقوامی قانون یا ضابطۂ اخلاق ہے تو اس کی اتباع کریں۔۔۔
غیر قانونی و غیر اخلاقی ہیکنگ کبھی نہ کریں۔۔۔
آج کل جیسے حالات چل رہے ہیں ان میں کسی اور کا کیا کرایا آپ کے گلے بھی پڑ سکتا ہے۔۔۔
سیکھنے سیکھانے میں تو بالکل کوئی حرج نہیں۔۔۔
بلکہ جسے شوق ہو اسے ضرور سیکھنا چاہیے۔۔۔
البتہ دوسروں پر اطلاق کرنے میں ہوشیار رہیں۔۔۔
اب تک جو دوسروں کے اکاؤنٹ ہیک کیے تو مخلوق کو ایذا پہنچانے کا گناہ تو لازم آیا۔۔۔
اس کا کفارہ خدا سے سچے دل سے معافی مانگنا ہے۔۔۔
اور اگر ہوسکے تو حسب استطاعت کچھ رقم صدقہ کرکے اس کا ثواب ان تمام لوگوں کو پہنچایا جاسکتا ہے۔۔۔
ہر حال میں مخلوق سے معافی مانگنا درست نہیں۔۔۔
جیسے اگر کسی کی غیبت کی تو اگر اس کو اطلاع نہیں ملی تو اس سے معافی مانگنا درست نہیں۔۔۔
بس خدا سے معافی مانگیں اورکچھ صدقہ کرکے اس کا ثواب اسے پہنچادیں۔۔۔
کیوں کہ اگر اس سے کہو گے کہ میں نے تمہیں برا بھلا کہا تھا تو اس کو تکلیف بھی ہوگی اور تعلقات بھی خراب ہوں گے۔۔۔
ہاں اگر اس کو اطلاع ہوگئی تب اس سے معافی مانگنا ضروری ہے۔۔۔
البتہ جس کے سامنے غیبت کی اس سے ہر صورت میں اپنی غلطی کا اقرار کرنا ضروری ہے کہ مجھ سے غلطی ہوئی کہ اپنے بھائی کی برائی کی، میں اس پر نادم ہوں۔۔۔
رحم کریں، ہیکنگ کو غیبت پر قیاس کرنا "قیاس مع الفارق" ہے، کہ غیبت کا اثر تو ابھی مغتاب تک پہنچا ہی نہیں، اس کے برعکس ہیکنگ کا اثر براہ راست مغتاب تک پہنچ چکا ہے۔ کتبِ "اصول" دیکھیں گے تو بآسانی واضح ہوجائے گا۔
انٹرنیٹ ملاوں سے اللہ بچائے۔
سنہرے الفاظاب تک جو دوسروں کے اکاؤنٹ ہیک کیے تو مخلوق کو ایذا پہنچانے کا گناہ تو لازم آیا۔۔۔
اس کا کفارہ خدا سے سچے دل سے معافی مانگنا ہے۔۔۔
اور اگر ہوسکے تو حسب استطاعت کچھ رقم صدقہ کرکے اس کا ثواب ان تمام لوگوں کو پہنچایا جاسکتا ہے۔۔۔
ہر حال میں مخلوق سے معافی مانگنا درست نہیں۔۔۔
جیسے اگر کسی کی غیبت کی تو اگر اس کو اطلاع نہیں ملی تو اس سے معافی مانگنا درست نہیں۔۔۔
بس خدا سے معافی مانگیں اورکچھ صدقہ کرکے اس کا ثواب اسے پہنچادیں۔۔۔
کیوں کہ اگر اس سے کہو گے کہ میں نے تمہیں برا بھلا کہا تھا تو اس کو تکلیف بھی ہوگی اور تعلقات بھی خراب ہوں گے۔۔۔
ہاں اگر اس کو اطلاع ہوگئی تب اس سے معافی مانگنا ضروری ہے۔۔۔
البتہ جس کے سامنے غیبت کی اس سے ہر صورت میں اپنی غلطی کا اقرار کرنا ضروری ہے کہ مجھ سے غلطی ہوئی کہ اپنے بھائی کی برائی کی، میں اس پر نادم ہوں۔۔۔
اگر کسی نے کسی کا نقصان کیا ہے معافی اول ہےسنہرے الفاظ
بھئی بہت سی گردنیں بھی اسی لائق ہوتی ہیں جن پر چاقو چلنا خربوزے پر چلنے کی طرح ہوتا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ نفع آور۔مثلاََ دہشت گردوں کی گردن فسادیوں کی گردنیں اور حلال مویشیوں کی گردنیں وغیرہ۔میرے خیال میں فن کے حساب سے جائز ناجائز کی بات نہیں۔ ہاں اس کے استعمال پر بات ہے۔ جیسے چاقو کے جائز ناجائز ہونے کا کوئی نہیں پوچھتا، ہاں یہ ضرور ہے کہ چاقو استعمال کہاں ہو رہا ہے، خربوزے پر یا گردن پر۔ رہی بات سیکھنے کی تو حضور آج کل جس کے پاس انٹرنیٹ کہ سہولت موجود ہے، اس کے پاس نہ سیکھنے کا کوئی جواز نہیں رہ جاتا۔ گوگل پر تلاش کیجیے بہت مواد مل جائے گا۔