سر دار عامر شہزاد
محفلین
I am a software engineer. @Abbas Awan has introduce me to this forum. A/c to him knowledgeable personnels are here. So I am here to get benefited by their wise thoughts and share my point of view as well.
قیصرانی بھائی، اصل میں یہ برادر اپنا پروفائل نام عامر شہزاد رکھنا چاہ رہے تھے، اور غالباً یہ نام پہلے سے لیا جا چکا ہے۔ اور سر اور دار الگ الگ لکھنے کی وجہ اردو ٹائپنگ سے مکمل واقفیت کا نہ ہونا ہے۔محفل پر خوش آمدید۔ آپ نے نام کو جان بوجھ کر سر-دار-عامر-شہزاد رکھا ہے یا غلطی سے سر اور دار الگ الگ ہو گئے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو انتظامیہ کو مطلع کر کے اپنا نام درست کرا لیجئے
عامر شہزاد کے بجائے عامرشہزاد کی کوشش کر لیں شائد مل جائے ، جیسے محمداحمد بھائی کا شناختی نام ہے ۔۔۔۔۔۔ یعنی وقفے کے بغیر!قیصرانی بھائی، اصل میں یہ برادر اپنا پروفائل نام عامر شہزاد رکھنا چاہ رہے تھے، اور غالباً یہ نام پہلے سے لیا جا چکا ہے۔ اور سر اور دار الگ الگ لکھنے کی وجہ اردو ٹائپنگ سے مکمل واقفیت کا نہ ہونا ہے۔
اگر عامر شہزاد کی آئی ڈی دستیاب ہو اور دوست کو مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔
جی، میں نے بھی مزاح کے رنگ میں اسی طرف اشارہ کیا تھاقیصرانی بھائی، اصل میں یہ برادر اپنا پروفائل نام عامر شہزاد رکھنا چاہ رہے تھے، اور غالباً یہ نام پہلے سے لیا جا چکا ہے۔ اور سر اور دار الگ الگ لکھنے کی وجہ اردو ٹائپنگ سے مکمل واقفیت کا نہ ہونا ہے۔
اگر عامر شہزاد کی آئی ڈی دستیاب ہو اور دوست کو مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔
اب تو رجسٹر ہو گیا ہے، اور میرا نہیں خیال کہ عام محفلین کو اس تبدیلی کی اجازت ہے۔ آپ اگر ایسا کر کے بتا دیں تو مشکور ہوں گا۔عامر شہزاد کے بجائے عامرشہزاد کی کوشش کر لیں شائد مل جائے ، جیسے محمداحمد بھائی کا شناختی نام ہے ۔۔۔۔۔۔ یعنی وقفے کے بغیر!
ایڈمن کے پاس نام کی غلط املاء درست کرنے کا آپشن ہمیشہ ہی ہوتا ہےاب تو رجسٹر ہو گیا ہے، اور میرا نہیں خیال کہ عام محفلین کو اس تبدیلی کی اجازت ہے۔ آپ اگر ایسا کر کے بتا دیں تو مشکور ہوں گا۔
اسی لیے محترم سید فصیح احمد سے درخواست کی ہے۔ایڈمن کے پاس نام کی غلط املاء درست کرنے کا آپشن ہمیشہ ہی ہوتا ہے