فاطمہ اس کے علاوہ ایک اور آسان طریقہ بھی ہے کسی بھی تصویر کا یو آر ایل کاپی کریں اور یہاں پر جو تصویر کا آئیکون ہے نا اس میں پہلے سے //:http لکھا ہو گا اسے آپ نےہٹا کر وہ یو آر ایل اس میں پیسٹ کر کے اوکے کو کلک کرنا ہے۔آپکی تصویر یہاں نظر آنا شروع ہو جائے گی انشاءاللہ
اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو پھر سے پوچھ لیجئے گا