اگر وائرس ہے تو ری انسٹال کر لیںمحترم جناب
السلام علیکم !یو ایس بی یا پی سی میں وائرس کی وجہ سے فائیلیں Hiddenہو جاتی ہیں جو فولڈر آپشن میں جاکر دیکھی جاسکتی ہیں لیکن دوبارہ ان کو اصلی حالت میں لانے کیلئے کیا کر نا ہو گا جبکہ فائل کی پراپر ٹیز میں Hiddenکا چیک بھی Hiddenہے اسے کیسے ریکور کیا جاسکتا ہے ۔
cd f:
attrib -r -a -s -h /s /d *.*
attrib -r -a -s -h *.* /s /d
کیا ری انسٹال کریں، ریم ؟ فائر وال؟ راؤٹر فرم وئیر ؟ گرافکس ڈرائیور ؟ کورل ڈرا ؟اگر وائرس ہے تو ری انسٹال کر لیں
آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنے سے ہڈن فائلز والا بگ اڑ جائے گا۔کیا ری انسٹال کریں، ریم ؟ فائر وال؟ راؤٹر فرم وئیر ؟ گرافکس ڈرائیور ؟ کورل ڈرا ؟
اگر وائرس ہے تو اینٹی وائرس سے سسٹم سکین کر لیں۔ صرف آپریٹنگ سسٹم ری انسٹال کرنے سے کوئی بڑا فرق نہیں پڑنے والا۔
یہ بگ نہیں، وائرس ہے۔ ری انسٹالیشن کے بعد کسی بھی متاثرہ پروگرام کو چلانے سے دوبارہ آ جائے گا۔آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنے سے ہڈن فائلز والا بگ اڑ جائے گا۔
اگر صرف فولڈر ہائیڈ ہوا ہے تو یہ کمانڈ چلانے کی بھی ضرورت نہیں۔ فولڈر میں موجود تمام فائلز اور فولڈر کو منتخب کرکے کٹ کریں اور کسی دوسرے فولڈر میں پیسٹ کرلیں۔میرے پاس یہ کمانڈ عموما فولڈز پر کام نہیں کر رہی ہوتی ۔
تو میں بجائے سٹار ڈالنے کے فولڈر کا نام لکھ کر باری باری تمام فولڈرز کے لئے چلاتا ہوں تو کام ہو جاتا ہے۔کوڈ:attrib -r -a -s -h /s /d *.*
آپ کی اس تجویز سے اخذ کردہ ایک اور تجویز۔آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنے سے ہڈن فائلز والا بگ اڑ جائے گا۔
بڑے کام کی کمانڈز ہیں یہ دونوں۔ جب نیا نیا کمپیوٹر لیا تو میں بڑے بھائی کے ڈر سے کمپیوٹر میں گیمز اسی طریقے سے چھپایا کرتا تھا۔۔۔کمانڈ پورا کام نہ کرے تو مندرجہ ذیل کمانڈ لگائیں:۔
کوڈ:attrib -r -a -s -h *.* /s /d
ڈیٹا اگر یو ایس بی پر ہے تو سسٹم ری انسٹال کرنے سے اسپر کیا فرق پڑے گا؟ ہاں پھر آپ ان ہڈن فائلز کو عام طریقے سے شو کر سکیں گےآپ کی اس تجویز سے اخذ کردہ ایک اور تجویز۔
اگر کسی کا ڈیٹا ڈیلیٹ ہوجائے تو اسے چاہیے کہ ڈیٹا ریکور کرنے کے بجائے آپریٹنگ سسٹم نئے سرے سے انسٹال کرلے۔
تجویز کیسی لگی۔
اگر سسٹم ری انسٹال کرنے سے یوایس بی کی فائلز شو سکیں تو پھر سسٹم ری انسٹال کرنے کی کیا ضرورت ہے کسی دوسرے سسٹم پر لگاکر شو کروالیں۔ اصل مسئلہ تو یہی ہے کہ فائلز سسٹم ری انسٹال کرنے یا سسٹم بدلنے سے شو نہیں ہوتیں۔ کیونکہ اس طریقہ میں فائلز کو آپریٹنگ سسٹم کی فائلز کے طور پر چھپایا جاتا ہے۔ لہٰذا سسٹم ری انسٹال کرنے پر بھی آپریٹنگ سسٹم اپنی فائلز ظاہر نہیں کرے گا۔ڈیٹا اگر یو ایس بی پر ہے تو سسٹم ری انسٹال کرنے سے اسپر کیا فرق پڑے گا؟ ہاں پھر آپ ان ہڈن فائلز کو عام طریقے سے شو کر سکیں گے
فولڈر آپشنز میں ان دو کو ان چیک کرنے سے تمام فائلز ظاہر ہو جاتی ہیں:کیونکہ اس طریقہ میں فائلز کو آپریٹنگ سسٹم کی فائلز کے طور پر چھپایا جاتا ہے۔ لہٰذا سسٹم ری انسٹال کرنے پر بھی آپریٹنگ سسٹم اپنی فائلز ظاہر نہیں کرے گا۔
مندرجہ ذیل آپشنزمیرے پاس یہ کمانڈ عموما فولڈز پر کام نہیں کر رہی ہوتی ۔
تو میں بجائے سٹار ڈالنے کے فولڈر کا نام لکھ کر باری باری تمام فولڈرز کے لئے چلاتا ہوں تو کام ہو جاتا ہے۔کوڈ:attrib -r -a -s -h /s /d *.*
/s /d
یہ بھی دیکھیںمیرے پاس یہ کمانڈ عموما فولڈز پر کام نہیں کر رہی ہوتی ۔
تو میں بجائے سٹار ڈالنے کے فولڈر کا نام لکھ کر باری باری تمام فولڈرز کے لئے چلاتا ہوں تو کام ہو جاتا ہے۔کوڈ:attrib -r -a -s -h /s /d *.*
کمانڈ پورا کام نہ کرے تو مندرجہ ذیل کمانڈ لگائیں:۔
کوڈ:attrib -r -a -s -h *.* /s /d
یہ تو ایک جگاڑ ہے ناں اس سے فائل ان ہائیڈ نہیں ہوتی. ہاں نظر آ جاتی ہیںفولڈر آپشنز میں ان دو کو ان چیک کرنے سے تمام فائلز ظاہر ہو جاتی ہیں:
متفق۔ یہی بات میں کہنے والا تھا کہ یہ عارضی دکھائی دیتی ہیں۔ آپ کاپی کرکے دوسرے سسٹم پر لے کر جائیں جس پر یہ آپشن آف ہو تو وہاں فائلز نظر نہیں آئیں گی۔یہ تو ایک جگاڑ ہے ناں اس سے فائل ان ہائیڈ نہیں ہوتی. ہاں نظر آ جاتی ہیں