تجمل حسین
محفلین
ان سے ان ہائیڈ ہوجاتی ہیں۔ اگر ہائیڈ کرنی ہوں تو اسی کمانڈ میں ”-“ کی جگہ ”+“ کا نشان لگادیں۔اوپر دی گئی ڈاس کی کمانڈ کبھی استعمال کرنے کا اتفاق نہیں ہوا اس لیے معلوم نہیں کہ اس سے ان ہائیڈ ہوتی ہیں یا نہیں لیکن چینج ایٹریبیوٹ نامی ٹول سے میں نے فائلز ان ہائیڈ کی تھیں
ونڈوز XP پر یہ کمانڈ کم ہی کام کرتی ہے۔ ونڈوز ایکس پی پر اسے استعمال کرنے کے لیے rash کی بجائے صرف sh کا استعمال مفید رہے گا۔