Hong Kong Disneyland

خورشیدآزاد

محفلین
اِس عید الفطر کو بچوں نے عیدی کے طور پر ڈسنی ِلانڈ جانے کی فرمائش کی تھی ۔ جو کافی آئیں بائیں شائیں کے بعد مجبوراً گزرے اتوار کو پوری کرنی پڑی۔

ویسے جتنی شہرت اور دھوم سنی تھی disneyland کی، سچی بات ہے ہمیں تو بے حد مایوسی ہوئی۔ کم از کم ہانگ کانگ ڈسنی لانڈ کے بارے میں کہہ سکتا ہوں کہ میرے خیال میں شہرت اور دھوم ایک زبردست مارکیٹنگ سے زیادہ کچھ نہیں۔ اور اگر کوئی ہانگ کانگ گومنے آرہا ہے تو میں اسے اوشن پارک جانے کا مشورہ دوں گا بجائے ڈسنی لانڈ کے۔ بہر حال اس سیر کی کچھ تصویریں۔۔۔۔

DSC03025.jpg


DSC03049.jpg


DSC03057.jpg


DSC03075.jpg


DSC03078.jpg


DSC03102.jpg

ٹارزن کا زیراستعمال سامان

DSC03106.jpg


DSC03108.jpg


DSC03118.jpg

لئن آف کنگ شو

DSC03125.jpg


DSC03133.jpg


DSC03145.jpg


DSC03148.jpg


DSC03162.jpg

ہالووین نائیٹ شو

DSC03164.jpg


DSC03165.jpg


DSC03168.jpg

یہ کون ہیں؟؟

DSC03169.jpg


DSC03174.jpg


DSC03176.jpg



DSC03182.jpg


DSC03186.jpg


DSC03188.jpg


DSC03190.jpg


DSC03192.jpg


DSC03204.jpg


DSC03220.jpg


DSC03230.jpg
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت شکریہ

کہاں غائب تھے آپ کچھ دنوں سے ۔ خیریت تو تھی نا ؟؟؟اچھا لگا آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر ویلکم بیک
 

خورشیدآزاد

محفلین
تعبیرصاحبہ آپ کا بھی بہت شکریہ۔ اور مجھے بے حد خوشی ہوئی آپ نے میرے دھاگے میں پیغام بیجھا ہے۔ :hatoff:

الحمداللہ خیریت ہی خیریت ہے بس کچھ توگھریلو مصروفیات تھیں اور دوسری جو کہ اصلی وجہ ہے پچھلے دنوں نامعلوم کیوں:rolleyes: اردومحفل اتنا دھیما ہوگیا کہ پیغام بیجھنا اور پڑھنا ناممکن ہوگیا تھا۔:idea:
 

تعبیر

محفلین
تعبیرصاحبہ آپ کا بھی بہت شکریہ۔ اور مجھے بے حد خوشی ہوئی آپ نے میرے دھاگے میں پیغام بیجھا ہے۔ :hatoff:

الحمداللہ خیریت ہی خیریت ہے بس کچھ توگھریلو مصروفیات تھیں اور دوسری جو کہ اصلی وجہ ہے پچھلے دنوں نامعلوم کیوں:rolleyes: اردومحفل اتنا دھیما ہوگیا کہ پیغام بیجھنا اور پڑھنا ناممکن ہوگیا تھا۔:idea:

ارے جناب کہا سنی اور اختلاف کس رشتے اور گھر میں نہیں ہوتا اسکا یہ مطلب تھوڑی نا ہے کہ ہم دشمن ہو گئے اور بول چال بند۔
ویسے بھی اگر کوئی مجھے ہرٹ کرے تو وہ مجھے اتناتکلیف دہ نہیں لگتا جتنا یہ کہ میں کسی کو ہرٹ کروں :)
 

arifkarim

معطل
ڈزنی لینڈ امریکہ کے ہی بہترین ہیں۔۔۔۔ چائنا اور ہانگ کانگ کی اور بہت سی جگہیں دیکھنے کے لائق ہیں۔
 
Top