سب سے زیادہ "یس" "نو" والے زمرے کو ملتی ہیں۔ ۔۔۔![]()
سب سے زیادہ "یس" "نو" والے زمرے کو ملتی ہیں۔ ۔۔۔![]()
مغز مار مار کر تو یہ حال ہو گیا ہے ۔۔۔اسی لیے تو اتنی مغز ماری کرنی پڑی جناب کو۔![]()
اور ارادے کیا کہ۔۔۔ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی
جی چاہتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں
مغز مار مار کر تو یہ حال ہو گیا ہے ۔۔۔
اور ارادے کیا کہ۔۔۔
"اب بستر پر لیٹوں گا میں لیٹتے ہی سو جاؤں گا"
کتنا مغز ماریں گے۔۔۔مغز ماری کرنا تو جیسے ہم معصوموں کی قسمت ہی ہوگیا ہے۔![]()