mwalam
محفلین
السلام وعلیکم
ایپل کا Mac OSX 10.5 کمپییوٹر کی دنیا میں ایک شہکار ہے۔ لیکن بدقسمتی سے Mac OSX کو چلانے کیلیئے آپکو ایپل کا ہارڈ وئیر چاہئے جو کہ ایک مہنگی چیز ہے۔ میرے پاس ایپل کا Mac Book ہے۔ لیکن ایپل کے میک بک سے پہلے میں اپنے PC پر Mac OS X کو چلایا کرتا تھا۔ اگر آپ لینکس یا ونڈوز کے یوزر ہیں۔ آپکو Mac OS X ان دونوں OS سے زیادہ آسان لگے گا۔ اسمیں سافٹ وئیر انسٹال کرنا آنتہائی آسان ہے۔ اسمیں دو چیزیں مجھے سب سے زیادہ پسند ہیں ۔
1۔ بیک آپ (Time Machine)
2۔ ورچویل ڈیسکٹاپ (Spaces)
اب آتے ہیں کہ کسطرح اسے انسٹال کرنا ہے۔
خبردار:
یہ ٹیٹوریل صرف تعلیمی مقاصد کے لئے ہے۔ کمرشل استعمال کے لیئے آپکو Apple کا ہارڈ وئیر خریدنا ہو گا۔
System Requirement
Processor = P4 1.6 GHz SSE2 or SSE3
RAM = 1GB
Hard Disk = 30 GB but 80 GB is recommended
اب آپ نے Mac OS X 10.5.2 کی DVD حاصل کرنی ہے۔ چاہے ڈاؤنلوڈ کریں یا آپ اسے خریدیں۔ لیکن DVD پر یہ لکھا ہونا چاہئے۔
JaS_OsX86_10.5.2_Intel_SSE2_SSE3
JaS_OsX86_10.5.2_Intel_SSE2_SSE3 میں عام PC کیلئے ضروری فائلز ہیں۔ اگر آپ نے عام Mac OS X 10.5.2 کی DVD حاصل کر لی تو آپ اسے VMware پر انسٹال نہیں کر پائیں گے۔
اگر آپ Mac OSX 10.5.2 کا VMware image ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو گوگل پر "Leo4VMware" کو سرچ کریں۔ پہلے ہی لنک پر کلک کریں۔ وہاں پر آپکو ٹیٹوریل نظر آئے گا۔ لیکن وہاں پر Mac OSX 10.5 کےvirtual image کا لنک بھی ہو گا۔ اب آپ کی مرضی ہے کہ آپ اسے کیسے ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں۔
لیکن اگر آپ سیکھنا چہتے ہیں کہ کسطرح Mac OS X کو انسٹال کرنا ہے تو آپکو نیچے والی حصہ پڑھنا ہو گا۔
اب آپ کو مندرجہ ذیل چیزیں درکار ہیں
اب آپ سب سے پہلے VMWare Workstation انسٹال کریں۔
اسکے بعد آپ یہاں سے VMWare image file
ڈاؤنلوڈ کریں۔
اسکے بعد اس امیج کو VMWare میں کھولیں۔
اب آپ VM > Removable Media میں جا کر iso image. سے بوٹ کرنے کیلیے Jas کا امیج دیں۔
اسکے بعد آپ Virtual Machine کو CD ROM سے بوٹ کریں۔
بوٹ کرنے کے بعد آپکو سب سے پہلے یہ سکرین نظر آئے گی۔
اسکے بعد آپ کو ایپل کی سکرین نظر آئے گی۔ جسکے نیچے ایک عدد دائرہ گھوم رہا ہو گا۔
پھر آپکو یہ سکرین نظر آئے گی۔
آپ <-- کے بٹن پر کلک کریں اور آپکو یہ سکرین نظر آئے گی۔
کچھ دیر کے بعد آپکو یہ سکرین نظر آئیے گی۔
اب آپ Utilities > Disk Utilities پر کلک کریں۔ اسکے بعد یہ سکرین کھل جائے گی۔ تاکہ پارٹیشن بنائی جا سکے۔
اب آپ Options پر کلک کریں۔ اسکے بعد یہ آپکو تین آپشنز نظر آئیں گی۔
آپ پہلی آپشن GUID Partition Table کو سلیکٹ کریں اور پھر OK کا بٹن دبا دیں۔
اسکے بعد Apply پر کلک کر دیں۔ آپکی میک پارٹیشن تیار ہے۔
اب آپ Continue پر کلک کریں۔ آپکو لائسینس کی ونڈو نظر آئے گی۔ آپ Agree پر کلک کریں۔
اسکے بعد آپکو ایک ڈرائیو نظر آئے گی۔ جیسا کہ نیچے تصویر میں دیکھایا گیا ہے۔ آپ Continue پر کلک کریں۔
اسکے بعد آپ Customize پر کلک کریں۔
اب آپکو یہ سکرین نظر آئے گی۔ اب آپ نے سلیکشن میں مکھی پر مکھی مارنی ہے۔
مکھی پر مکھی مارنے کے بعد آپ Done پر کلک کریں۔ اور پھر Install پر کلک کر دیں۔
اب آپ Skip پر کلک کریں۔ اور آپکی انسٹالیشن شروع ہو جائے گی۔ یہ اپنا ٹائم لے گی۔
کچھ دیر کے بعد آپکو کامیابی کی سکرین نظر آئے گی۔ آپ Restart پر کلک کریں۔
اب آپ اپنے Mac OS X کو استعمال کریں۔ اگر آپکو کوئی مسئلہ ہو تو آپ نیچے دئیے گئی ویب سائٹ سے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔
http://www.insanelymac.com/forum/
امید ہے کہ آپکو میرا یہ ٹیوٹوریل پسند آیا ہو گا۔
آپکا بھائی
وقاص

- VMware Workstation 6
- Deamons Tool
- JaS_OsX86_10.5.2_Intel_SSE2_SSE3.iso