محمد شمیل قریشی
محفلین
میں نے آج ہی اپنی وینڈوز اسٹال کی ہے ۔ میرے انٹرنیٹ اکسپلورر براوزر کے ساتھ ایک مسلہ ہے ۔ وہ یہ ہے ہر قسم کی سائٹ اول تو دیر دیر سے کھلتی ہے ۔ بعد میں رن ٹائم ایرر ضرور آتا ہے ۔ یہ مسلہ میرے ساتھ پہلی بار پیش آ رہا ہے ۔ ہلانکہ کمپیوٹر اور باقی پرزے دو سال سے وہی ہیں اور میں کئي بار وینڈوز ایکس پی سروس پیک ون استعمال کرتا آیا ہوں ۔ میں نورٹن سیسٹم ورکس 2005 بھی استعمال کرتا ہوں ۔ یہ بھی میں دو سال سے استعمال کرتا رہا ہوں ۔ کچھ بھی نیا نہیں ہے ۔ صرف زون الارم کے ۔ باقی سب کمپیوٹر میں پہلے جیسا ہی ہے ۔ لیکن یہ مسلہ نیا ہے ۔
میں انٹرنیٹ اکسپلورر کا ورژن 6 استعمال کر رہا ہوں ۔ اور وینڈوز ایکس پی سروس پیک ون ( 1 ) استعمال کر رہا ہوں ۔ پھر بھی نیچے میں نے تصویر بھی دیدی ہے ۔
اور جو رن ٹایم ایرر آ رہا ہے ۔ اس کی تصویر بھی یہ ہے ۔
محفل میں تو مسلہ نہیں آتا ہے لیکن محفل سائٹ دیر سے کھلتی ہے ۔ اور پیغام بھیجنے میں اور اگلے صفحہ وغیرہ پر جانے میں تاخیر ہوتی ہے ۔ لیکن اپر بیان کیا گیا مسلہ ہر قسم کی سائٹ کو کھولنے پر آتا ہے اور ایرر آنے سے پہلے سائٹ کھلنے ہمیں کچھ دیر کر دیتی ہے ۔
میں نے یہ بھی محسوس کیا ہے کہ محفل میں میرا اوتار جو پہلے متحرک نظر آتا تھا ۔ اب نظر نہیں آتا ۔ اور محفل فورم کا اپنا رنگ بدلتا بینر بھی اب متحرک نہیں دکھ رہا ہے ۔
میں نے رات تو میکرومیڈیا فلیش 9 کو بھی انسٹال کر کے دیکھا ہے ۔پھر بھی مسلہ ویسے کا ویسا ہی ہے۔
میں انٹیل کا مدر بورڈ جس کا نمبرD915 GAV ہے استعمال کر رہا ہوں ۔ ہارڈ ویر کی مکمل تفصیل یہ ہے ۔
یاد رہے کہ یہ ہارڈ ویر میں دو سال سے استعمال کر رہا ہوں ۔ پہلے کبھی اوپر بیان کردہ مسلہ نہیں ہوا ۔
میری اس سلسلے میں مدد کی جائے ۔