دوست
محفلین
اینٹی وائرس میں تو http://www.avast.com/eng/avast_4_home.html اواسٹ استعمال کرتا ہوں۔ ہمیشہ ٹھیک چلا ہے اس کی گھریلو اشاعت مفت ہے۔ اپڈیٹ وغیرہ کی سہولت کے ساتھ۔ اگر اور کوئی نہ ملے تو اسے نصب کرلینا۔
شمیل بھیا چیک کر لیں کہ کیا ایڈوب فلیش پلیر 9 ونڈوز ایکس پی کی سروس پیک 1 سے مطابقت رکھتا ہے یا نہیں؟ ورنہ اس کا پرانا ورژن کہیں سے لے لیںمحمد شمیل قریشی نے کہا:میں نے کچھ دیر پہلے جوں ہی ایڈوب فلیش پلیر9 ڈاون لوڈ کیا اور کمپیوٹر کے ری سٹاٹ کیا ۔ جیسے ہی انٹرنیٹ لگایا تو دوبارہ سے وہی رن ٹائم ایرر آنے لگ گیا ۔ میں نے ایڈوب فلیش پلیر کو ان انسٹال کر دیا اور کمپیوٹر دوبارہ ری سٹاٹ کیا ۔ کنٹرول پینل میں انٹرنیٹ آپشنز میں جا کر میں نے ساری ہیسٹری ، کوکیز اور ٹیمپوریری پیجیز صاف کر دیے ۔ اور جب انٹرنیٹ کا وہی صفحہ لگا یا تو وہ صحیح کھلا ۔ اور بھی ملتے جلتے صفحات کھول رہا ہوں تو وہ بھی صحیح ہی کھل رہے ہیں ۔
سوال یہ ہے کہ کیا میں اب کبھی بھی ایڈوب فلیش پلیر9 ڈاون لوڈ کر کے استعمال نہیں کر پاوں گا ۔ حلانکہ میں اب فلیش پر کام کرنا چاہتا ہوں ۔ میں ایڈوب فلیش پلیر9 ڈاون لوڈ ایڈوب کی ہی سائٹ سے کرتا ہوں ۔
وہ الٹرنیٹو میتھڈ میں نے کوشش کی ہے۔ لیکن میرے پاس ابھی میڈیا سینٹر ایڈیشن ہے جو کہ اس پیچ سے کریک نہ ہوسکا۔ تو شاید وہ کسی دوسری ونڈوز پر کام دے جائےمحمد شمیل قریشی نے کہا:آپ یہ بتائے کہ آپ کو احمد بھائی ہانگ کانگ والے مائکروسافٹ کے اردو پیک کے بارے میں بتارے تھے ۔ کہ اس کو ایک اور آلٹرنیٹیو طریقے کے ذریعے بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے ۔ وہ کیا ہے ؟